13 جنوری 2020 - 20:10
تصویری رپورٹ/ جنرل قاسم سلیمانی کے دھشتگردانہ قتل کے خلاف نئی دہلی میں احتجاجی مظاہرہ

ابنا۔ ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں سیکڑوں افراد نے دھشتگرد امریکہ کے ذریعے شہید قاسم سلیمانی کو دھشتگردی کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔