اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی قومی جماعت حکمت کے سربراہ اور اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے رکن حجۃ الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم جمعرات کو تہران میں شہید قاسم سلیمانی کے گھر پر حاضر ہوئے اور شہید کے اہل خانہ کو تسلیت پیش کرتے ہوئے ان کی بلندی درجات جبکہ پسماندگان کے لیے صبر جزیل کی دعا کی۔


