8 جنوری 2020 - 14:42
تصویری رپورٹ/ قم میں شہید قاسم سلیمانی کے ایک ساتھی کی الوداعی تقریب

ابنا: شہید قاسم سلیمانی کے ساتھی شہید مظفری نیا کو قم کے عوام نے ایک الوداعی تقریب کے دوران سپرد خاک کیا۔