6 جنوری 2020 - 20:31
تصویری رپورٹ/ قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملے کے خلاف استنبول میں امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاجی دھرنا

ابنا: شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کو دھشتگردانہ حملے کے ذریعے قتل کئے جانے کے خلاف ترک عوام نے استنبول میں امریکی سفارتخانے کے باہر دھرنا دیا ہے۔