

پرانی تصویریں


پانی نہ پیا علمدارِ حسین نے تا کہ پانی طواف کرتا رہے ابد تک آپ کا، وفا اونچا علم بنے تا کہ اہل وفا تا قیامت آپ ہی کو نمونہ عمل قرار دیا کریں۔ حرم حضرت علمدار کی تعمیر نو کے بعد سرداب کے تصویریں، وہ غلام گرشیں جو ہر وقت پانی سے بھری رہتی ہیں اور کبھی بھی کوئی اس پانی کو نہیں روک سکا ہے جو کربلا کے پیاسے ساقی کے کا طواف کررہا ہے اور آخر کار مجبور ہوکر بنانے والوں نے پانی کے لئے فرش سازی کی ہے۔


پرانی تصویریں

