12 مارچ 2011 - 20:30
News ID: 231172
وہ دعوی تو مسلمانی کا کرتے ہیں لیکن پرامن شہری قرآن اٹھا کر ان کی طرف آئے تو نہ قرآن کے تقدس کو خاطر میں لاتے ہیں نہ ایک نہتے اور پرامن شہری کے انسانی اور شہری حقوق کا خیال رکھتے ہیں بلکہ اس کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بناتے ہیں! سوال یہ ہے کہ یہ کس مکتب سے کس دین سے اور کس فکر سے تعلق رکھتے ہیں؟ کیا اقتدار کے پجاریوں کا اقتدار اور استحصال کے سوا کوئی اور دین بھی ہے؟