اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کی مطابق مشرقي صوبوں لوگر، ننگرہار، وسطي صوبوں سري پل اور کئي دوسرے علاقوں ميں احتجاجي ريلياں نکالي جارہي ہيں ،قندوز ميں مظاہرين نے اقوام متحدہ کے دفتر کا گھيراؤ کرليا اس موقع پر پوليس اورمظاہرين ميں جھڑپيں بھي ہوئيں . ضلع محمد آغا ميں مظاہرين نے کابل لوگر ہائي وے بلاک کردي.
























........
/169