اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
منگل

7 مئی 2024

3:30:14 PM
1456826

رفح ایک اسرائیلی مکر اور ایک دھوکہ ہے۔ صہیونی کالم نویس

صہیونی اخبار کے کالم نویس نے لکھا: رفح پر مجوزہ حملہ ایک "اسرائیلی" مکر اور "اسرائیلی" دھوکہ ہے۔

ماخذ :
منگل

7 مئی 2024

3:23:06 PM
1456824

رفح پر حملہ صہیونیوں کا مکر ہے. ناحوم برنیاع

یدیعوت آحارونوت کے کالم نویس ناحوم برنیاع نے لکھا: مجھے رفح پر ممکنہ حملے کے بارے میں مزید وضاحت کی اجازت دیجئے: اس ہفتے "اسرائیلی" فوج نے فیصلہ کیا اس علاقے کو تیار کر دے جہاں 10 لاکھ بے گھر افراد کو بسایا جائے گا، یہ معلوم نہیں ہے کہ بے گھر افراد کی منتقلی کا کام ایک ہفتے میں مکمل ہوتا ہے یا ایک مہینے میں۔

ماخذ :
منگل

7 مئی 2024

3:17:12 PM
1456822

رفح پر ممکنہ صہیونی حملہ، ایک نمائش! / غاصب کابینہ تشویش میں مبتلا

عبرانی اخبار یدیعوت آحارونوت کا تجزیہ کار کہتا ہے: مقبوضہ سرزمین میں سب "یحیی السنوار" کے فیصلے کے منتظر ہیں، اور مجھے حکومت کے اندر کے ایک شخص نے بتایا کہ "رفح پر ممکنہ حملہ بالآخر ایک نمائشی اقدام ہی ہوگا

ماخذ :
منگل

7 مئی 2024

12:26:57 PM
1456795

امسال حَجّ، حَجِّ برائت ہے / غزہ کے واقعات تاریخ میں امر ہونگے / ہم فلسطین کی پشت پناہی کے لئے کسی کے منتظر نہیں رہتے۔ امام خامنہ ای کا حج کے کارگزاروں سے خطاب

رہبر معظم امام خامنہ ای (مُدَّ ظِلُّہُ العالی) نے ادارہ حج کے کارگزاروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: جو کچھ آج غزہ میں ہو رہا ہے، یہ ایک عظیم معیار ہے، جو تاریخ میں امر ہوگا اور راستہ دکھائے گا۔

ماخذ :
منگل

7 مئی 2024

7:08:32 AM
1456733

طوفان الاقصی؛

غزہ میں نسل کُشی پر امریکی طلبہ کی اٹھان / میں ایک چنگاری، ایک شعلہ

"آج غزہ کا مسئلہ، دنیا کا پہلا مسئلہ ہے۔۔۔ دیکھ لیجئے ان امریکی یونیورسٹیوں کو؛ آج پھر میں خبروں میں پڑھ رہا تھا کہ کئی مزید یونیورسٹیاں بھی ان سے جا ملی ہیں، آسٹریلیا میں، مختلف یورپی ممالک میں، جس کا مطلب یہ ہے کہ اقوام عالم مسئلۂ غزہ پر حساس ہیں۔۔۔"۔ یہ امام خامنہ ای (مُدَّ ظِلُّہُ العَالی) کے تازہ ترین الفاظ ہیں، جو آپ نے یکم مئی (2024ع‍) کو طلبہ اور اساتذہ سے خطاب کرکے ادا کئے۔ اب سوال یہ ہے امریکی طلبہ کی یہ تحریک ہے کیا؟

ماخذ :
اتوار

5 مئی 2024

3:11:27 PM
1456296

بحیرہ قلزم غزہ دشمنوں کے لئے غیر محفوظ؛

یمن: بحیرہ احمر سے امریکی اتحاد کی بتدریج پسپائی کے اسباب

سیاسی مبصرین کی رائے ہے کہ بحیرہ احمر میں یمنی افواج کی بحری کاروائیوں کے مقابلے میں امریکی فوجی اتحاد کے تمام آپشن ناکام ہو چکے ہیں۔

ماخذ :
اتوار

5 مئی 2024

1:27:53 PM
1456272

ویڈیو | ابنا کی تصویری خبریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی بعض تصویری خبریں۔

ماخذ :
اتوار

5 مئی 2024

8:55:49 AM
1456219

طوفان الاقصی؛

غاصب صہیونی ریاست کے مظالم کے بارے میں، صہیونی فوج کے سابق اہلکار کے انکشافات + ویڈیو

سابق صہیونی فوجی نے کہا: اسرائیلی فوجی غزہ میں جان بوجھ کر خواتین اور بچوں کو نشانہ بناتے ہیں؛ کیونکہ صہیونی فوج کے جنگی قواعد کی رو سے ہمیں کھلی اجازت ہے کہ خواتین، بچوں اور بزرگوں کو نشانہ بنائیں۔

ماخذ :
اتوار

5 مئی 2024

8:00:21 AM
1456207

سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛

تصویری رپورٹ | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا برازیل کے شہر کوریتیبا کے حوزہ علمیہ کے طلباء سے خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی جو برازیلی مسلمانوں کی دعوت پر، بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" میں شرکت کے لئے اس لاطینی امریکی ملک کے دورے پر تھے؛ نے اس موقع پر شہر کوریتیبا کے حوزہ علمیہ میں حاضر ہو کر اس حوزہ علمیہ کے طلباء سے خطاب کیا۔/110

ماخذ :
اتوار

5 مئی 2024

7:46:13 AM
1456203

سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛

تصویری رپورٹ | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا برازیل کے شہر کوریتیبا کی مسجد حضرت علی بن ابیطالت(ع) میں مسلمانوں سے خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی جو برازیلی مسلمانوں کی دعوت پر، بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" میں شرکت کے لئے اس لاطینی امریکی ملک کے دورے پر تھے؛ نے موقع پر شہر کوریتیبا کی مسجد حضرت علی بن ابی طالب(ع) میں حاضر ہو کر اس شہر کے مسلمان نمازگزاروں سے خطاب کیا۔/110

ماخذ :
اتوار

5 مئی 2024

7:31:32 AM
1456199

سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛

تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی ـ کا ساؤپاؤلو میں مسجد محمد رسول اللہ(ص) کمپلیکس کا دورہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی جو برازیلی مسلمانوں کی دعوت پر، بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" میں شرکت کے لئے اس لاطینی امریکی ملک کے دورے پر تھے، ساؤپاؤلو میں مسجد محمد رسول اللہ(ص) کے دینی ـ ثقافتی کمپلیکس کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔/110

ماخذ :
اتوار

5 مئی 2024

7:16:25 AM
1456195

سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛

تصویری رپورٹ | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شہر سائوپاؤلو کی نماز جمعہ میں شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی جو برازیلی مسلمانوں کی دعوت پر، بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" میں شرکت کے لئے اس لاطینی امریکی ملک کے دورے پر ہیں؛ نے اس دورے کے موقع پر ساؤپاؤلو شہر میں واقع مسجد محمد رسول اللہ(ص) میں منعقدہ، شیعیان اہل بیت(ع) کی نماز جمعہ میں شرکت کی۔/110

ماخذ :
اتوار

5 مئی 2024

7:01:44 AM
1456192

سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛

تصویری رپورٹ | كوريتيبا ـ برازیل کے اسقف اعظم کی سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، كوريتيبا ـ برازیل کے اسقف اعظم (Archbishop) جوزے انتونیو پیروزو (José Antônio Peruzzo) نے سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی سے ملاقات کی ہے۔ آیت اللہ رمضانی برازیلی مسلمانوں کی دعوت پر، بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" میں شرکت کے لئے اس لاطینی امریکی ملک کے دورے پر ہیں۔/110

ماخذ :
اتوار

5 مئی 2024

6:24:45 AM
1456183

ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں۔

ماخذ :
اتوار

5 مئی 2024

6:22:13 AM
1456181

ویڈیو | ابنا کی چند تصویری خبریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند تصویری خبریں۔

ماخذ :
ہفتہ

4 مئی 2024

10:08:25 PM
1456116

طوفان الاقصی؛

جعلی ریاست کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات حوالے سے یحییٰ السنوار کے مطالبات

حماس کی قیادت کے ایک قریبی ذریعے نے سما خبرایجنسی کو بتایا: غزہ میں حماس کے قائد نے قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے سلسلے میں اپنے مطالبات پیش کئے ہیں۔

ماخذ :
ہفتہ

4 مئی 2024

10:02:11 PM
1456115

طوفان الاقصی؛

غزہ میں جنگ بندی کے لئے ہونے والے مذاکرات، نئی تفصیلات

تحریک حماس کا ایک وفد ایک بار پھر قاہرہ پہنچا ہے تاکہ جنگ بندی کے ممکنہ سمجھوتے کے لئے امریکی اور مصری تجاویز میں اصلاحات کے حوالے سے اپنی تجاویز ثالثوں تک پہنچا دیں۔

ماخذ :
ہفتہ

4 مئی 2024

9:48:59 PM
1456113

کلام نور؛

امام جعفر صادق (ع) کی حدیثیں امام زمانہ (عج) کے بارے میں

امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: "زمین کی خلقت آدم سے قیامت تک حجت خدا سے خالی نہیں رہی ہے اور خالی نہیں رہے گی؛ خواہ حجت خدا لوگوں کے لئے جانا پہچانا اور آشکار ہو، خواہ نہاں اور اوجھل ہو، اگر ایسا نہ ہوتا تو زمین پر خدا کی بندگی نہ ہوتی۔ سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے امام صادق (علیہ السلام) سے دریافت کیا کہ لوگ نظروں سے اوجھل غائب حجت سے کیونکر فیض اٹھائیں گے؟ تو امام(ع) نے فرمایا: بالکل اسی طرح جس طرح کہ وہ بادلوں کے پیچھے چھپے ہوئے سورج کی روشنی سے استفادہ کرتے ہیں"۔

ماخذ :
ہفتہ

4 مئی 2024

8:45:51 AM
1456039

طوفان الاقصی؛

اقوام کی بیداری اور سامراجی نظام کے خلاف عالمی انقلاب

مختصر یہ کہ اقوام عالم کی بیداری، امریکہ اور اسرائیل کی سربراہی میں عالمی سامراجی نظام کو نیست و نابود کر ڈالے گی۔ "اسرائیل نامی دہشت گرد تنظیم" امریکہ اور مغربی ممالک کی آشیرباد سے غزہ کی پٹی میں مظلوم فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے اور نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ اس ظلم و ستم کی شدت اور وسعت بیان کرنے کیلئے نسل کشی کی اصطلاح بروئے کار لانا بھی کافی نہیں ہے۔

ماخذ :
ہفتہ

4 مئی 2024

8:39:57 AM
1456038

طوفان الاقصی؛

یمن کا صہیونی ریاست کے خلاف کاروائیوں کے چوتھے مرحلے کا اعلان

یمن نے، غزہ پر صہیونی جارحیت کے جواب میں، صہیونی ریاست کے خلاف کاروائیوں کے چوتھے مرحلے کا اعلان کیا ہے۔