اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
ہفتہ

4 مئی 2024

8:39:57 AM
1456038

طوفان الاقصی؛

یمن کا صہیونی ریاست کے خلاف کاروائیوں کے چوتھے مرحلے کا اعلان

یمن نے، غزہ پر صہیونی جارحیت کے جواب میں، صہیونی ریاست کے خلاف کاروائیوں کے چوتھے مرحلے کا اعلان کیا ہے۔

ماخذ :
ہفتہ

4 مئی 2024

8:36:08 AM
1456037

غزہ کی تعمیرنو کے لیے 80 سال درکار: اقوام متحدہ

غزہ میں صیہونی جارحیت میں ہونے والی تباہی اور اس کی تعمیر نو کے بارے میں اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔

ماخذ :
جمعہ

3 مئی 2024

9:45:33 PM
1455980

طوفان الاقصی؛

صہیونی غاصبوں کے خلاف امریکی جامعات کی احتجاجی تحریک / روٹگیرز یونیورسٹی نے فلسطین کے حامی طلبہ کے مطالبات مان لئے

روٹگیرز یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اس یونیورسٹی کے احاطے میں، غزہ کی جنگ کے خلاف احتجاجی دھرنا دینے والے طلبہ کے مطالبات منظور کر لئے ہیں۔

ماخذ :
جمعہ

3 مئی 2024

4:52:47 PM
1455956

طوفان الاقصی؛

آج غزہ کا مسئلہ دنیا کا پہلا مسئلہ ہے / غزہ پر صہیونی جارحیت سے اسلامی جمہوریہ کے موقف کی حقانیت ثابت ہوئی / حل یہ ہے کہ فلسطین فلسطینیوں کو واپس دیا جائے۔ امام خامنہ ای

اسلامی انقلاب کے رہبر معظّم امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے یکم مئی 2024ع‍ کو یوم معلم کے موقع پر پورے ملک سے آئے ہوئے اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین اور غزہ کے مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا: آج غزہ کا مسئلہ دنیا کا پہلا مسئلہ ہے؛ اور بین الاقوامی سطح پر، صہیونی اور ان کے امریکی اور یورپی حامی غزہ کے مسئلے کو رائے عامہ کے ایجنڈے سے خارج کرنے کے لئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں، مگر ناکام رہتے ہیں۔

ماخذ :
جمعہ

3 مئی 2024

3:50:52 PM
1455953

حُسنِ ظنّ (خوش گمانی) کے بارے میں 40 حدیثیں

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا: بلاشبہ خدائے تعالی نے مسلمان کے خون اور مال [مسلمان پر] اور اس کے بارے میں برے گمان، کو حرام قرار دیا ہے۔

ماخذ :
جمعہ

3 مئی 2024

11:54:51 AM
1455881

اساتذہ کو امام خامنہ ای کی ہدایات

رہبر انقلاب اسلامی نے یوم معلم کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے اساتذہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہیں تعلیم و تربیت کے سلسلے میں ہدایات دی ہیں۔

ماخذ :
جمعرات

2 مئی 2024

10:49:21 AM
1455683

طوفان الاقصی؛

صہیونیت کے خلاف عالمی تحریک کے عین موقع پر سعودی ـ یہودی سمجھوتہ!

ایسے موقع پر کہ حتی امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں کے طلباء نے غزہ اور فلسطین پر ڈھائے جانے والے صہیونی جرائم کے خلاف عالمی تحریک کا آغاز کر دیا ہے، ایک باخبر اہلکار نے "مڈل ایسٹ نیوز" کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے "امریکہ ـ سعودیہ ـ اسرائیل" کے درمیان ایک سمجھوتے کو طشت از بام کر دیا ہے جو آخرکار ریاض اور تل ابیب کے درمیان باضابطہ اور اعلانیہ تعلقات کے قیام پر منتج ہوگا۔

ماخذ :
جمعرات

2 مئی 2024

10:41:54 AM
1455681

بسلسلۂ اسرائیل مخالف جامعاتی احتجاجی تحریک؛

34000 فلسطینیوں کے قتل پر احتجاج سامیت دشمنی نہیں ہے۔ نیتن یاہو کو سینڈرز کا کرارا سا جواب

صہیونی وزیر اعظم نے امریکی جامعات میں غزہ کے قتل عام پر احتجاج کے لئے امریکی جامعات میں شروع ہونے والی طلبہ تحریک کو سام دشمنی (Anti-semitism) قرار دیا تو امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اس کا یہ الزام مسترد کرتے ہوئے کہا: یہ یہودیت کے خلاف احتجاج نہیں بلکہ غزہ میں اسرائیلی جرائم کے خلاف احتجاج ہے۔

ماخذ :
جمعرات

2 مئی 2024

10:30:51 AM
1455679

طوفان الاقصی؛

صہیونی ریاست کی حالت حقیقی معنوں میں ابتر ہو گئی ہے / اسرائیل مغرب کے لئے تزویراتی عذاب بن گیا ہے۔ فنانشل ٹائمز

امریکی اخبار نے لکھا: طے یہ پایا تھا کہ اسرائیل امریکہ کے لئے تزویراتی سرمائے کا کردار ادا کرے لیکن اب یہ امریکہ کے لئے تزویراتی عذاب بن گیا ہے۔

ماخذ :
جمعرات

2 مئی 2024

10:16:33 AM
1455673

سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛

تصویری رپورٹ | ساؤ پاؤلو ـ برازیل کی محمد رسول اللہ(ص) امام بارگاہ میں سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" میں شرکت کے لئے، برازیلی مسلمانوں کی دعوت پر، اس لاطینی امریکی ملک کے دورے پر ہیں ـ نے سائوپاؤلو شہر میں واقع حضرت محمد رسول اللہ(ص) امام بارگاہ میں برازیلی مسلمانوں سے خطاب کیا۔/110

ماخذ :
جمعرات

2 مئی 2024

10:01:23 AM
1455670

سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛

اہل بیت(ع) کی منطق پوری دنیا میں میں احساس ذمہ داری اور حصول انصاف کی منطق ہے۔ آیت اللہ رمضانی

سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی نے کہا: ہم پیروان اہل بیت(ع) کا اہم ترین فریضہ یہ ہے کہ اپنے برتاؤ، کردار اور اپنے کلام سے دین کا تعارف کرائیں؛ اس طرح سے کہ کہا جائے کہ "یہ ایک حقیقی دیندار، مکتب اہل بیت(ع) کا تربیت یافتہ اور حقیقی مؤمن ہے"۔

ماخذ :
بدھ

1 مئی 2024

9:08:44 PM
1455575

سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛

ویڈیو | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی لاطینی امریکی علماء اور دینی مراکز کے سربراہوں سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو سائوپاؤلو میں منعقدہ بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" میں شرکت کے لئے، برازیل کے مسلمانوں کی دعوت پر، اس لاطینی امریکی ملک کے دورے پر ہیں، نے اس موقع پر لاطینی امریکہ کے علماء اور دینی مراکز کے سربراہوں سے خطاب کیا۔/110

ماخذ :
بدھ

1 مئی 2024

8:58:54 PM
1455570

تصویری رپورٹ | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا لاطینی امریکہ کی مسلم خواتین سے خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو سائوپاؤلو میں منعقدہ بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" میں شرکت کے لئے، برازیل کے مسلمانوں کی دعوت پر، اس لاطینی امریکی ملک کے دورے پر ہیں ـ نے لاطینی امریکہ کی مسلم خواتین سے خطاب کیا۔/110

ماخذ :
بدھ

1 مئی 2024

8:47:17 PM
1455567

لاطینی امریکی خواتین ملاقات کے دوران؛

دین اسلام حقوقِ خواتین کا سب سے بڑا محافظ ہے۔ آیت اللہ رمضانی

سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے کہا: خدائے متعال خواتین کے تشخص اور وقار کو اس قدر بڑھاتا ہے کہ بعض خواتین کو قرآن کریم میں نمونۂ عمل کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔

ماخذ :
بدھ

1 مئی 2024

6:07:52 PM
1455556

بسلسلۂ شہادت صادق آل محمد(ص)؛

امام جعفر صادق (علیہ السلام) کے حالات زندگی

مختلف فقہی اور کلامی مسائل میں امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے منقولہ احادیث ایک وسیع اور متنوِّع مجموعے کو تشکیل دیتی ہیں اسی بنا پرشیعہ مذہب کو مذہب جعفری کہا جاتا ہے۔

ماخذ :
منگل

30 اپریل 2024

11:39:39 AM
1455233

طوفان الاقصی؛

صہیونی ریاست کی ابلاغیاتی تصویر مقبوضہ فلسطین کے حقائق سے متصادم ہے / طوفان الاقصیٰ کے بعد اسرائیل ختم ہو چکا ہے۔ میجر جنرل غلام علی رشید

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر نے کہا کہ صہیونی ریاست کی ابلاغیاتی تصویر مقبوضہ فلسطین میں اس ریاست کے حقیقی تصویر سے متصادم ہے۔ صہیونی ریاست کی حالت ابتر ہے۔

ماخذ :
پیر

29 اپریل 2024

10:22:02 PM
1455121

سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛

ویڈیو رپورٹ | اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کی موجودگی میں برازیل میں شیعہ نوجوانوں کا سیمینار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی، جو ـ بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" میں شرکت کے سلسلے میں، برازیل کے مسلمانوں کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں، سائو پولو شہر میں مسلم لاطینی امریکی نوجوانوں کے اجتماع میں حاضر ہوئے اور حاضرین سے خطاب کیا۔/110

ماخذ :
پیر

29 اپریل 2024

9:53:08 PM
1455119

سیکریٹری جنرل کا دورہ برازیل؛

تصویری رپورٹ | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی لاطینی امریکی مسلم نوجوانوں کے درمیان

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی، جو ـ بین الاقوامی سیمینار "اسلام؛ مکالمے اور زندگی کا مذہب" میں شرکت کے سلسلے میں، برازیل کے مسلمانوں کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں، سائو پولو شہر میں مسلم لاطینی امریکی نوجوانوں کے اجتماع میں حاضر ہوئے اور حاضرین سے خطاب کیا۔/110

ماخذ :
پیر

29 اپریل 2024

9:37:56 PM
1455117

لاطینی امریکی نوجوانوں سے ملاقات؛

عصر حاضر میں اہل بیت(ع) کے پیروکار نوجوان کا کردار بہت اہم ہے۔ آیت اللہ رمضانی

سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) نے کہا: اگر ہم دنیا میں کچھ کرنا چاہتے ہیں تو منظم انداز سے آگے بڑھنا ہوگا، کیونکہ اکیلے کام کرنے سے مزید کام نہیں چلتا۔

ماخذ :
پیر

29 اپریل 2024

2:11:02 PM
1454991

طوفان الاقصی؛

ویڈیو | جی ہاں ہم سب شیعہ ہو گئے ہیں۔ ایک سنی لبنانی نوجوان

وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں یہ لبنانی سنی نوجوان کہتا ہے: "اکثر خطاکار لوگ ہم سے کہتے کہ "تم شیعہ ہو گئے ہو، تم شیعہ ہو گئے ہو، تم شیعہ ہو گئے ہو"؛ جی ہاں ہم سب شیعہ ہو گئے ہیں، جس میں ذرہ برابر شرف و آبرو ہو، وہ شیعہ ہے"۔