اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
ہفتہ

20 اپریل 2024

1:37:30 PM
1452665

آپریشن وعدہ صادق؛

تصویری خبر | یو ایس سول ڈیفنس نیوز نامی X اکاؤنٹ: ایران مشرق وسطی میں بالکل نئی علاقائی طاقت ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، یو ایس سول ڈیفنس کے ایکس اکاؤنٹ نے لکھا ہے: ایران جدیدترین علاقائی طاقت ہے۔ ایران برکس (BRICS) کے نئے اراکین میں سے ایک، کی حیثیت سے ایک نئی اور ظہور پذیر ہونے والی نئی معاشی طاقت ہے۔ ایران خطے میں بھی اور عالمی سطح پر بھی اپنا اثر پھیلانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔/110

ماخذ :
جمعہ

19 اپریل 2024

9:51:51 PM
1452545

آپریشن وعدہ صادق؛

ویڈیو | ایران کے بیلسٹک میزآئلوں کے نئے زیر زمین اڈے کی رونمائی

ویڈیو | ایران کے بیلسٹک میزآئلوں کے نئے زیر زمین اڈے کی رونمائی اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے بیلسٹک میزائلوں کے ایک نئے زیر زمین ہوائی اڈے کی تصاویر وائرل کر دی ہیں۔

ماخذ :
جمعہ

19 اپریل 2024

9:15:48 PM
1452544

آپریشن وعدہ صادق؛

ایران حملے میں اسرائیل کے دو اہم ایئربیس تباہ اور بے شمار صہیونی فوجی ہلاک ہوگئے۔ انتہاپسند صہیونی وزیر + ویڈیو

صہیونی وزیر برائے [مبنیہ] داخلی سلامتی، نے کہا ہے کہ ایران کے حملے میں دو فضائی اڈے تباہ ہو گئے ہیں اور بے شمار اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔

ماخذ :
جمعہ

19 اپریل 2024

8:38:51 PM
1452540

آپریشن وعدہ صادق؛

ایران میں صہیونیوں کی ناکام تخریبی کاروائی عرب ذرائع کا ذریعۂ طنز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایران میں صہیونیوں کی ناکام تخریب کاروائی عرب ذرائع کا ذریعۂ طنز بن گئی ہے۔ اس حملے میں تین کواڈکاپٹرز کو اڑایا گیا جنہیں طیارہ شکن سسٹم نے مار گرایا"۔/110

ماخذ :
جمعہ

19 اپریل 2024

8:17:34 PM
1452538

وعدہ صادق؛

تصویری خبر | ایران میں صہیونیوں کی تخریبی رسوائی پر ایک صہیونی نوآبادکار وہ سب کچھ کہہ گیا جو کہنا چاہئے تھا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | دیکھئے، ایران نے 60 ٹن دھماکہ خيز مواد اپنی سرزمین سے بھیج دیا اور فوری طور پر اس کی ذمہ داری بھی قبول کر لی اور کہا کہ اگر اسرائیل میں جواب دینے کی ہمت ہے تو حالات خراب ہونگے۔ اور ہم کچھ بدبخت شرپسندوں کے پیچھے دوڑ رہے ہیں جو ذمہ داری قبول کرنے سے ڈرتے ہیں: ایک تباہ شدہ ریاست۔/110

ماخذ :
جمعہ

19 اپریل 2024

7:40:51 PM
1452533

جنت البقیع کی تاریخ پر ایک نظر

بقیع (جنۃ البقیع / بقیع الغَرقَد)، مدینہ کا سب سے پہلا اور قدیم اسلامی قبرستان ہے؛ چار ائمۂ معصومین (علیہم السلام) سیدہ فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) اور صحابہ اور تابعین میں سے کئی اکابرین اسلام اسی قبرستان میں مدفون ہیں۔

ماخذ :
جمعرات

18 اپریل 2024

10:28:52 PM
1452354

آزادی اظہار کا گوگل اسٹائل / فلسطین کے حامی کارکنوں کو برخاست کیا گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، گوگل نے اپنے تمام 28 عرب اور مسلمان کارکنوں کو اس لئے برخاست کر دیا کہ انہوں نے جعلی صہیونی ریاست کے ساتھ گوگل کے 1/3 ارب ڈالر کے معاہدے پر اپنے دفتر میں ہی احتجاجی دھرنا دیا تھا۔ یہ مغرب اور اس کے ذیلی اداروں میں ازادی گفتار یا آزادی کے اظہار کی صورت حال۔/110

ماخذ :
جمعرات

18 اپریل 2024

7:29:25 PM
1452333

تاریخ اسلام کا کالا دھبہ؛

جنت البقیع اور اس میں مدفون اسلامی شخصیات

ستم بالائے ستم یہ کہ ان مقدس مزاروں کو مسمار کر دینے کے بعد اب اس مملکت سے چھپنے والی کتابوں میں ،بقیع میں دفن ان بزرگان اسلام کے نام کا بھی ذکر نہیں ہوتا ہے ، مبادا کوئی یہ نہ پوچھ لے کہ پھر ان کے روضے کہا ں گئے ؟

ماخذ :
جمعرات

18 اپریل 2024

6:26:09 PM
1452331

آپریشن وعدہ صادق؛

اسلامی جمہوریہ ایران نے جعلی صہیونی ریاست پر حملے میں متعدد ریکارڈ قائم کر لئے

غاصب اور جعلی صہیونی ریاست پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حملے نے نئے ریکارڈ قائم کر لئے۔

ماخذ :
جمعرات

18 اپریل 2024

12:56:20 PM
1452285

آپریشن وعدہ صادق؛

کاش ایران اسرائیل پر بم برسائے۔ امریکی میرین فورس کے اہلکار کی آرزو + تصویر

۔ امریکی میرین فورس کے سابق اہلکار نے سوشل میڈیا کے لئے اپنے پیغام میں لکھا: کیا میں وہ واحد شخص ہوں جو امید کرتا ہے کہ ایران اسرائیل نامی جیتی جاگتی غلاظت پر بم برسائے؟

ماخذ :
جمعرات

18 اپریل 2024

11:26:32 AM
1452270

آپریشن وعدہ صادق؛

جعلی صہیونی ریاست پر اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل ـ ڈرون حملے پر عادل عبدالمہدی کا رد عمل +تصویر

عراق کے سابق وزیر اعظم نے اتوار کے روز آپریشن "الوعد صادق" پر، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران نے مقبوضہ فلسطینی اراضی میں واقع صہیونی ریاست کی گہرائیوں کو کوٹ ڈالا، اپنا رد عمل دکھایا۔

ماخذ :
جمعرات

18 اپریل 2024

9:48:29 AM
1452259

آپریشن وعدہ صادق اور تشیع کی نئی لہر؛

آپریشن وعدہ صادق کے بعد بعض سَلَفی مفتی اور قلم فروش صحافی سیخ پا کیوں؟ + تصویر

سپاہ پاسداران کے دلیر مجاہدوں کے ہاتھوں انجام کو پہنچنے والے عظیم تاریخی آپریشن کے بعد دنیا کے زیادہ تر مسلمان اور غیر مسلم حریت پسندوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

ماخذ :
جمعرات

18 اپریل 2024

8:47:13 AM
1452250

آپریشن وعدہ صادق؛

ویڈیو | صہیونی اور صہیونیت نواز ذرائع کے جھوٹے دعوے طشت از بام

وعدہ صادق آپریشن میں میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا نشانہ بننے والے صہیونی فوجی اڈے کے پڑوسی نوآبادکار یہودیوں کی بنائی ہوئی یہ ویڈیو خود ہی کہتی ہے کہ حقائق کیا ہیں۔

ماخذ :
بدھ

17 اپریل 2024

7:37:26 PM
1452182

طوفان الاقصی؛

غزہ میں صہیونی جرائم اور امریکی جاسوسی کمپنیاں

غاصب صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کا مقصد غزہ کے عوام کو حماس کے خلاف اکسا کر اس پر دباو ڈالنے پر مجبور کرنا ہے۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ صہیونی فوج مصنوعی ذہانت کے ذریعے ہر حملے سے پہلے اچھی طرح جان سکتی ہے کہ اس میں کس تعداد میں عام شہری مارے جائیں گے۔

ماخذ :
بدھ

17 اپریل 2024

7:27:56 PM
1452180

آپریشن وعدہ صادق؛

ایرانی آپریشن فوجی طاقت کا شاندارترین مظاہرہ تھا / ایران پر حملہ اسرائیل کے خاتمے پر منتج ہو سکتا ہے۔ سابق امریکی افسر + ویڈیو

برطانوی سیاستدان نے ایک سابق امریکی میرین آفیسر کے ساتھ بات چیت کی ویڈیو وائرل کی ہے جس میں مذکورہ افسر نے صہیونی ریاست کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ حملے کو فوجی طاقت کا شاندار ترین مظاہرہ قرار دیا اور کہا کہ ایران نے مشرق وسطی کے استحکام کو نئی بنیاد فراہم کی ہے۔

ماخذ :
بدھ

17 اپریل 2024

12:16:41 PM
1452052

آپریشن وعدہ صادق؛

تصویری خبر | میں بعدازیں اپنے شیعہ بھائیوں کے بارے میں ایک لفظ بھی سننے کے لئے تیار نہیں ہوں۔ ایک افریقی صارف

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سوشل میڈیا کے ایک افریقی صارف نے آپریشن وعدہ صادق کے بعد لکھا: ایران ایک شیعہ مسلم ملک ہے جس نے حقیقی معنوں میں فلسطین کے لئے قدم اٹھایا ہے، ہم آپ کو چاہتے ہیں ہمارے شیعہ بھائیو اور بہنو۔/110

ماخذ :
منگل

16 اپریل 2024

8:42:12 PM
1451920

آپریشن وعدہ صادق؛

صہیونیوں کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا آپریشن، کھیل ابھی باقی ہے

اسرائیل کےخلاف جنگ ایک طویل جنگ ہے، یہ امت مسلمہ اور انسانیت کی جنگ ہے، یہ اسلام و مسلمین کی جنگ ہے، یہ مظلومین فلسطین کی جنگ ہے، یہ ایران کی جنگ نہیں ہے، معرکہ حق و باطل ہے۔

ماخذ :
منگل

16 اپریل 2024

8:34:08 PM
1451919

آپریشن وعدہ حق؛

ایران نے اسرائیل کا کتنا نقصان کیا؟

حالات حاضرہ پر نگاہ رکھنے والے جانتے ہیں کہ اس حملے میں ایران نے اپنے بھاری اور اصلی ہتھیار استعمال نہیں کئے۔ ایران کے اس کامیاب جنگی تجربے کے بعد اگر اسرائیل جوابی حملے کی حماقت کرے گا تو اُسے بھی معلوم ہے کہ اب کی بار ہتھیار بھی مختلف ہونگے اور ایرانیوں کے نشانے بھی بہت اچھے ہیں۔

ماخذ :
منگل

16 اپریل 2024

8:22:38 PM
1451911

آپریشن وعدہ صادق؛

متعدد ایرانی میزائل اسرائیلی فوجی اڈوں پر گرے ہیں، امریکی فوجی عہدیدار کا اعتراف

امریکی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے ڈرون اور میزائلی حملے میں متعدد میزائل اسرائیل کے دو فوجی اڈوں پر گرے ہیں جس کے نتیجے میں اسرائیل کو خاصا نقصان ہواہے۔

ماخذ :
منگل

16 اپریل 2024

8:17:48 PM
1451908

صہیونی ریاست پر ایران کے حملے کے بارے میں نیویارک ٹائمز کی رپورٹ

نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو ایران کے پیچیدہ جوابی حملے اور جدید ہتھیاروں کا سامنا کرنا پڑا۔