اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
پیر

20 مئی 2024

4:51:17 AM
1459627

من المؤمنین رجال صدقوا ما عاهدوا الله علیه؛

خادم الرضا(ع)، صدر اسلامی جمہوریہ ایران، آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی شہید ہو گئے

صدر اسلامی جمہوریہ ایران آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، تبریز کے امام جمعہ سید محمد علی آل ہاشم، وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان اور مشرقی آذربائی جان کے گورنر مالک رحمتی، ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہو گئے ہیں۔

ماخذ :
پیر

20 مئی 2024

12:31:32 AM
1459594

إِذَا مَاتَ الْعَالِمُ مَاتَ الْعَالَمُ؛

مشہور محقق اور مصنف علامہ شیخ علی الکورانی العاملی دنیائے فانی سے کوچ کر گئے

لبنان کے مشہور و معروف محقق اور مصنف، "مرکز المعجم الفقہی" کے سربراہ اور امام زمانہ (علیہ السلام) کے بارے میں کئی کتب کے مؤلف علامہ شیخ علی الکورانی، دنیائے فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔

ماخذ :
ہفتہ

18 مئی 2024

6:04:35 PM
1459308

طوفان الاقصی؛

رفح پر حملے کا منصوبہ امریکہ نے بنا کر اسرائیل کو نافذ کرنے کے لئے دیا۔ سید عبدالملک الحوثی

انقلاب یمن کے قائد نے کہا: اس سال فلسطینیوں کا قتل عام فلسطین پر یہودی قبضے کی پچھترویں برسی کے موقع پر فلسطینوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے؛ امریکیوں اور برطانویں نے 75 سال قبل یہودیوں کی مدد کی تاکہ وہ فلسطین پر قبضہ کریں اور انہیں فلسطینی احرار کو خانہ و کاشانہ چھوڑنے پر مجبور کرنے میں یہودیوں کی پشت پناہی کی۔

ماخذ :
ہفتہ

18 مئی 2024

4:04:02 PM
1459304

کلامکم نور؛

امام رضا علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

امام علی بن موسی الرضا (علیہ السلام) نے فرمایا: "کبھی، ایک شخص صلہ رحمی کرتا ہے (اور اپنوں سے ربط و تعلق برقرار کرتا ہے) اور ایسے حال میں کہ اس کی عمر میں سے صرف تین سال باقی رہ گئے ہوتے ہیں، تو خدائے متعال اس کی عمر 30 سال تک بڑھا دیتا ہے، اور خدا جو چاہے انجام دیتا ہے"۔

ماخذ :
جمعہ

17 مئی 2024

12:27:08 AM
1459020

عشرہ کرامت 1445ھ؛

نماز عید امام کی امامت اور امام رضا(ع) کی شرط

امام رضآ (علیہ السلام) نے فرمایا: میں نماز پڑھانے کے لئے تیار ہوں لیکن میری شرط یہ ہے کہ میں نماز کے لئے اسی روش سے نکلوں گا جس روش سے میرے نانا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) اورمیرے دادا امیرالمؤمنین (علیہ السلام) نکلا کرتے تھے اور اس روش سے نہیں نکلوں گا جس روش سے تم اور تمہارے باپ دادا نکلتے رہے ہیں۔ چنانچہ اس روش کو مامون برداشت نہ کرسکا۔

ماخذ :
جمعرات

16 مئی 2024

11:05:31 PM
1459019

عشرہ کرامت 1445ھ؛

مشربۂ ام ابراہیم، مدینہ میں امام رضا (علیہ السلام) کی والدہ کا گھر + تصاویر + ویڈیو

جب آپ مدینہ منورہ زیارہ کے لئے مشرف ہوتے ہیں، ایک مقام کا مشاہدہ کرتے ہیں جو کنکریٹ کی دیواروں کے ذریعے محصور ہوچکا ہے اور اس کے دروازے پر تالا لگا دیا گیا ہے۔ یہ "مشربۂ ام ابراہیم" ہے جو اہل بیت (علیہم السلام) کا گھر ہے اور امام رضا (علیہ السلام) کی دادی اور والدہ کا مزار اقدس بھی یہيں ہے۔

ماخذ :
جمعرات

16 مئی 2024

8:49:03 PM
1459013

ہمیں دن رات نعمت ولایت کا شکرگزار ہونا چاہئے۔ سربراہ محکمہ اوقاف و خیراتی امور

اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ اوقاف و خیراتی امور نے کہا: ہم دن رات ولایت کی نعمت کا شکر ادا کرتے رہنا چاہئے؛ یہ ایک ناقابل قبول دعویٰ نہیں ہے کہ امام معصوم کا وجود پوری دنیا کے لئے برکت اور ان کی موجودگی اور ان کا لطف و مہربانی، نعمت ہے۔

ماخذ :
جمعرات

16 مئی 2024

6:39:20 PM
1459003

عشرہ کرامت 1445ھ؛

امام رضا (علیہ السلام) کے دس ارشادات

امام صادق (علیہ السلام) کا ارشاد ہے: "اہل بیت (علیہم السلام) کی حدیث رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی حدیث ہے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی حدیث کلام الہی ہے جو حضرت جبرائیل (علیہ السلام) کے توسط سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے قلب مبارک پر نازل ہوتا ہے۔

ماخذ :
جمعرات

16 مئی 2024

2:23:32 PM
1458985

امام رضا(ع) کا مامون کے ساتھ مناظرہ؛

امام رضا علیہ السلام اور خلافت امیرالمؤمنین علیہ السلام کا ثبوت

امام رضا (علیہ السلام) نے فرمایا: "اگر انفسنا سے مراد عام مسلمان مرد ہوتے اور علی (علیہ السلام) مراد نہ ہوتے تو پھر آیت میں "ابنائنا" (ہمارے بیٹے)، ذکر کرنا ضروری نہ ہوتا"۔

ماخذ :
جمعرات

16 مئی 2024

1:31:33 PM
1458979

عشرہ کرامت؛

امام علی بن موسیٰ الرضا (علیہ السلام) کی حدیث سلسلۃ الذہب کا مختصر تعارف

احمد ابن حنبل نے کہا: میں نے اس سند کو ایک آسیب زدہ [دیوانہ] شخص پر پڑھ لیا تو وہ صحت یاب ہو گیا۔

ماخذ :
منگل

14 مئی 2024

6:33:33 PM
1458534

طوفان الاقصی؛

ویڈیو | پٹزر کالج کیلی فورنیا کے طلبہ فلسطینی بن کر دکھا رہے ہیں؛ عالم اسلام کے طلبہ کہاں ہیں؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق کیلی فورنیا کے پٹزر کالج (Pitzer College) نے گریجویشن کی تقریب میں کچھ ایسا رویہ اپنایا کہ گویا وہ سب امریکی نہیں بلکہ فلسطینی ہیں؛ حقیقت یہ ہے کہ علم و دانش صرف اسی وقت قابل قبول ہے کہ نصاب میں شرافت، انسانیت اور حریت کے کچھ اسباق بھی شامل ہوں، وہی جن کا ان دنوں امریکی طلبہ اظہار کر رہے ہیں جبکہ عالم اسلام کی یونیورسٹیوں کے طلبہ غفلت کی گہری نیند میں ڈوبے ہوئے ہیں، معلوم نہیں کہ وہ ہیں کہاں، کیا وہ زندہ بھی ہیں؟/110

ماخذ :
منگل

14 مئی 2024

3:55:23 PM
1458521

طوفان الاقصی + وعدہ صادق؛

اسرائیلی ریاست خوف کے مارے غزہ سے پسپا نہیں ہو رہی ہے۔ سید حسن نصر اللہ

سیکریٹری جنرل حزب اللہ لبنان نے کہا "اسرائیلی" ریاست خوف کے مارے غزہ سے انخلاء سے گریز کر رہی ہے کیونکہ غزہ سے انخلاء قطعی شکست ماننے کا اظہار ہوگا اور یہ [ڈگمگاتی] ریاست کے لئے ایک المیہ ہے۔

ماخذ :
منگل

14 مئی 2024

3:41:48 PM
1458518

بسلسلۂ ولادت سیدہ معصومہ(س)؛

حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی حیات پر ایک نظر

امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: ""میری اولاد میں سے ایک خاتون ۔ جن کا نام فاطمہ بنت موسی ہے۔ قم میں رحلت فرمائیں گی جن کی شفاعت سے ہمارے تمام شیعہ بہشت میں وارد ہونگے"۔

ماخذ :
اتوار

12 مئی 2024

9:32:55 PM
1458145

آپریشن وعدۂ صادق؛

وعدہ صادق سے مغربی جامعات کی احتجاجی تحریک تک

رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ (مد ظلہ العالی) نے حال ہی میں مسلح افواج کے سینئر کمانڈروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: مسئلہ یہ نہیں ہے کہ میزائلوں کی تعداد کتنی تھی، کتنے میزائل نشانے پر لگے ہیں، ـ کہ دشمن نے اپنی توجہ ان مسائل پر مرکوز کر رکھی ہے ـ یہ ایک جزوی اور دوسرے درجے کا مسئلہ ہے، اصل مسئلہ بین الاقوامی میدان میں ملت ایران اور مسلح افواج کے عزم و ارادے کی قوت کو ظاہر اور ثابت کرنا ہے، اور دشمن کی اصل پریشانی کا سبب بھی یہی ہے۔

ماخذ :
اتوار

12 مئی 2024

5:02:19 PM
1458081

یورپی نسل کی مجرمانہ عالمی کارکردگی؛

دنیا کو یورپیوں سے نجات دلانے کی ضرورت

سنہ 2002ع‍ کو جرمنی میں ہونے والی تحقیقات کے مطابق، یورپی 87 نسلی گروہوں پر مشتمل ہیں جن میں سے 30 گروہ دوسروں سے بڑے ہیں اور روس، جرمنی، فرانس، ہسپانیہ اور پرتگال میں زندگی بسر کررہے ہیں؛ جن کی ثقافت ایک ہے اور ان کی ثقافت پر "یہودی ـ عیسائی مشترکہ ورثہ" حکمرانی کررہا ہے اور یہ یہ اصطلاح (یہودی ـ عیسائی مشترکہ ورثہ) آج کے زمانے میں مغرب میں وسیع سطح پر رائج ہے اور یہودیوں اور عیسائیوں کے باہمی رابطے کی طرف اشارہ کرتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ یہودی اور عیسائی ایک ہی چیز ہیں۔

ماخذ :
اتوار

12 مئی 2024

1:54:55 PM
1458005

طوفان الاقصی؛

کویت: اسرائیل کی کم ترین مدد کرنے والا کافر اور مرتدّ ہے۔ شیخ عادل مبارک المطیرات + ویڈیو

کویت یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا: غزہ پر یہودی ریاست کی جاری جارحیت کے دوران اسرائیل کی ہر قسم کی مدد کفر و ارتداد کا باعث ہے / جو کفار کے حق میں اور مسلمانوں کے خلاف ایک لفظ بھی زبان پر لائے، وہ کافر و مرتد ہے۔

ماخذ :
اتوار

12 مئی 2024

12:46:41 PM
1457982

آپریشن وعدہ صادق؛

بغداد: اسرائیل پر ایران کا حملہ، پورے کفر کے منہ پر پورے اسلام کا طمانچہ۔ شیخ خالد عبدالوہاب الملا

عراق کے کی جماعت علماء کے سربراہ اور مشہور سنی عالمی دین نے وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اسرائیل پر ایران کا حملہ، پورے کفر کے منہ پر پورے ایمان کا زبردست طمانچہ تھا۔

ماخذ :
جمعرات

9 مئی 2024

11:41:01 PM
1457408

طوفان الاقصی؛

مصر کے شہر اسکندریہ میں موساد کی موٹی اسامی کی ہلاکت + ویڈیو - تصاویر

ویسے تو مغربی اور صہیونی ـ نیز مغرب اور صہیونیت سے وابستہ عرب میڈیا ـ نے شور و واویلا شروع کیا ہے کہ اسکندریہ میں شہید محمد صلاح جہادی گروپ کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا شیخ زیو کیپر ایک اسرائیلی ـ کینیڈین تاجر ہے لیکن شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ موساد کے ایک اعلی افسر کے طور پر غزہ کے خلاف جنگ میں صہیونی ریاست کے لئے ایک ستون کا کردار ادا کر رہا تھا۔

ماخذ :
جمعرات

9 مئی 2024

2:59:18 PM
1457371

طوفان الاقصی؛

تصویری خبر | یہودی ریاست اپنے تحفظ کی صلاحیت سے محروم ہے!

ایک ایرانی صحافی نے اپنے ٹیلی گرام چینل میں لکھا: اسرائیل اپنا دفاع کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

ماخذ :
جمعرات

9 مئی 2024

1:06:09 PM
1457363

آپریشن وعدہ صادق؛

آپریشن "وعده صادق" اور جنگ احزاب کے درمیان عجیب مماثلت

مصر کے نامی گرامی صحافی محمد حسنین ہیکل (مرحوم) نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (رضوان اللہ علیہ) سے ملاقات کے بعد لکھا: "مجھے رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے ایک صحابی کا دیدار نصیب ہؤا جو زمانے کے 1400 سالہ سرنگ سے عبور کرکے عصر حاضر میں آیا ہے، تاکہ علی (علیہ السلام) کے ان سپاہیوں کو اکٹھا کر لے جو آپ کی شہادت کے بعد منتشر ہو گئے تھے، اور اسلام کو ـ جسے بھلا دیا گیا ہے ـ ایک بار پھر عدل علی(ع) کی حکومت کی کرسی پر بٹھا دے۔ میں ان کے چہرے میں اس صلاحیت کو عیاں دیکھ رہا ہوں"۔