۲۲ بہمن
-
ایرانی قوم دھمکیوں سے پیچھےہٹنے والی نہیں:ٰآملی لاریجانی
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیتالله صادق آملی لاریجانی نے 22 بہمن کی ریلی میں عوام کی بھرپور شرکت کو استقامت کا واضح پیغام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کسی بھی دھمکی کے سامنے پسپائی اختیار نہیں کرے گی۔
-
اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ؛
ویڈیو | یوم اللہ 22 بہمن کی عظیم الشان ریلی میں عوام کی ریکارڈ توڑ شرکت؛ دشمنوں حیران رہ گئے
پورے ملک میں اس سال کی ریلی میں گذشتہ سالوں کے مقابلے میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور بہت سے صوبوں میں تو یہ 22 دی (12 جنوری) کے عظیم اجتماعات اور ریلیوں سے بھی زیادہ تھا۔
-
تصویری رپورٹ | تہران میں ۲۲ بہمن ریلی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، تہران کے عوام نے بدھ کے روز 22 بہمن کی ریلیوں میں شرکت کر کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ منائی۔
-
تصویری رپورٹ | کرگل میں یوم اللہ کی مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی ۴۷ ویں سالگرہ کے موقع پر کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
-
ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی: رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی ایران کی سینتالیسویں ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی۔