یمنی مسلح افواج کی طرف سے گذشتہ جمعے کی شام ایک کثیر الاستفادہ میزائل کے داغے جانے سے اسرائیلی حلقوں اور میڈیا میں سوالات کی لہر دوڑ گئی ہے۔