گارڈین
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولنا چاہتا تھا، آبنائے باب المندب بھی گنوا بیٹھا!
دیکھ لیجئے امریکی ریاست ـ جو طاقت کے ایام میں کسی کی مشکل حل نہ کر سکی تھی ـ کس صورت حال سے دوچار ہے، اور ایک گرتی ہوئی ریاست اس قابل ہے کہ کوئی "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ (ص)" کہنے والی قوم، پھر بھی اسے اپنا معبود قرار دے، العیاذ باللہ؟
-
گارڈین: ٹرمپ عالمی بدامنی کے ذمہ دار، عوام قیمت چکا رہے ہیں
برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور ناکام جنگ بندیوں کے اہم ذمہ دار بن چکے ہیں، جبکہ اس صورتحال کی سب سے بڑی قیمت عام لوگ ادا کر رہے ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول پوری قوت سے برقرار ہے
ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز سے جہاز گذارنے کے نعروں کے برعکس، شپنگ کمپنیوں نے اس منصوبے پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ وہ ایران کی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے عبور نہیں کر سکتیں اور نہیں کرنا چاہتیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران کے سوا، کوئی بھی حکومتی نظام منہدم ہو جاتا، برطانوی اخبار
برطانوی اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کے دعوے متنازعہ ہیں، ایران میں کوئی انتشار نہیں ہے، ٹرمپ کا یہ دعویٰ اس کے بعد سامنے آیا ہے کہ اس نے قبل ازیں خود کہا تھا کہ وہ ایران کی نئی قیادت سے آگہی نہیں رکھتا یا یہ کہ میں نظام حکومت تبدیل ہوچکا ہے!؛ ایران کے بجائے کوئی بھی دوسرا ملک ہوتا تو وہ اس طرح کی کسی یلغار کے سامنے ٹھک نہیں سکتا تھا۔