کوئٹہ
-
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں دھماکہ، 30 سے زائد افراد ہلاک، 80 زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ریلوے لائن کے قریب ہونے والے شدید دھماکے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں علماء، مشائخ و عمائدین کانفرنس، ایران میں امریکی مداخلت کی مذمت
بلوچستان کے علماء، مشائخ اور عمائدین نے پاکستان کے ہمسایہ ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی امور میں امریکہ اور اسرائیل کی مداخلت کے خلاف شدید مذمت کی ہے۔ ادارہ اسلامی کی جانب سے گزشتہ روز بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں علماء، مشائخ اور عمائدین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء کرام اور سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
-
ناقص انسداد؛
پاکستان: کوئٹہ کی خاموشی کو حکمران طبقہ استحکام سمجھ بیٹھا ہے
کوئٹہ کی اداسی مزید گہری ہوتی جارہی ہے۔ خوف سے زیادہ، ایک ایسی بھاری خاموشی ہے جو شہر اور اس کے لوگوں کو اپنے گھیرے میں لیے ہوئے ہے جبکہ ایک پُراسرار سکوت ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی گرفت سخت کیے جارہا ہے۔ شہر کی سیکیورٹی کے بارے میں تشویش ہر جگہ محسوس کی جا سکتی ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
کوئٹہ - پاکستان: یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہؤا / ریلوے ٹریک اڑایا گیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے رپورٹ ہوئے جس میں پولیس چوکی اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تاہم ان دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ / سریاب میں ریلوے ٹریک دھماکے سے اڑا دیا گیا، ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی
-
تصویری خبر ||کوئٹہ کی مسجد خاتم الانبیاء میں مجلس حضرت زہرا س منعقد ہوئی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کی مسجد خاتم الانبیاء میں مجلس حضرت زہرا س منعقد ہوئی جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر موسی نے خطاب فرمایا۔