کلکتہ
-
امریکی وزیر خارجہ کا بھارت دورہ، مارکو روبیو کولکاتہ پہنچ گئے، دہلی میں پی ایم مودی سے کریں گے ملاقات
ایک امریکی وزیر خارجہ نے آخری بار تقریباً 14 سال قبل مغربی بنگال کا دورہ کیا تھا۔ اس طرح مارکو روبیو کی آمد اس 14 سالہ وقفے کو ختم کر رہی ہے۔ یہ دورہ ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کے قیام کے بعد مغربی بنگال میں ایک بڑی سیاسی تبدیلی کے چند ہفتوں بعد ہوا ہے۔
-
-
جے یو میں اسلاموفوبیا کی کوئی جگہ نہیں ،جادوپور یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج
ہندوستانی شہر کلکتہ کی معروف جادوپور یونیورسٹی (JU) کے کنووکیشن کے دوران بدھ کے روز ایک پوسٹر جس پر لکھا تھا “جے یو میں اسلاموفوبیا کی کوئی جگہ نہیں” اسٹیج (ڈائس) پر نمایاں طور پر آویزاں کیا گیا
-
تصویری رپورٹ| بھارتی ریاست کلکتہ کے ۲۴ پرگنہ میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کلاسز کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،بھارتی ریاست کلکتہ کے ۲۴ پرگنہ میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کلاسز کا انعقاد کیا جس میں آیت اللہ وحید خراسانی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین جناب محمد میاں صاحب نے نوجوانوں کے سوالوں کا جواب دیا۔
-
تصویری خبر |ہندوستان کے شہر کلکتہ میں اسرائیلی مظلام کے خلاف جوانوں کا احتجاجی مظاہرہ
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ہندوستا کے معروف شہر کلکتہ میں جوانوں نے فلسطین کے حق میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں فلسطین کے حق میں نعرے بازی کی