کعبہ کے گرد وژن 2030 کا حصار!

  • سعودی حکام نے خانہ کعبہ کے گرد حصار لگا دیا + ویڈیو

    کعبہ کے گرد سعودی وژن 2030 کا حصار؛

    سعودی حکام نے خانہ کعبہ کے گرد حصار لگا دیا + ویڈیو

    سعودی حکام پہلے خانہ کعبہ تک رسائی کو صرف چند گھنٹوں کے لیے محدود کرتے تھے، لیکن اب خانہ خدا کے اردگرد ایسا حصار نصب کر دیا گیا ہے جس کے ہٹائے جانے کا وقت 'ابھی نامعلوم' ہے / ان دنوں حجاج کی کعبہ کے قریب جانے پر پابندی آبادی کے انتظام کےحوالے سے ایک نیا موضوع بحث بن گئی ہے؛ "زیارت کو کنٹرولڈ تجربے میں تبدیل کرنے" (حجاج کا تجربہ پروگرام) کے بارے میں ایک بحث، جس کو محمد بن سلمان کے 'وژن 2030' میں سمویا گیا ہے۔