منچسٹر سٹی کے نامور کوچ نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کے حق میں انسان دوستی کا ثبوت دیا ہے۔
منچسٹر سٹی فٹبال کلب (انگلینڈ) کے کوچ نے کاتالونیا کی قومی ٹیم کے ساتھ فلسطین کی قومی ٹیم کے دوستانہ میچ کی خصوصی حمایت کی۔