ڈونرو ڈاکٹرائن

  • گرین لینڈ، ٹرمپ کے نئے علاقائی استعماری نظریے کا اگلا ہدف

    استعمار کا نیا ٹرمپک نظریہ؛

    گرین لینڈ، ٹرمپ کے نئے علاقائی استعماری نظریے کا اگلا ہدف

    امریکی خارجہ پالیسی میں حالیہ پیش رفت، خاص طور پر وینزویلا کے واقعات کے بعد، یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ کیا واشنگٹن علاقائی طاقت کے استعمال کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہؤا ہے۔ امریکی سرکاری بیانات میں گرین لینڈ کا نام دوبارہ شامل ہونا اور اس کے گرد سیاسی سرگرمیاں ظاہر کرتی ہیں کہ ٹرمپ کا "نئے علاقائی قبضے" عملدااری کی توسیع کا نظریہ محض ایک نعرے سے بڑھ کر دنیا کے شمال میں ایک عملی حکمتِ عملی بن سکتا ہے۔