ڈاکٹر محمد مخبر

  • امریکی حملوں کا زیادہ شدید اور سنگین جواب دیں گے، ڈاکٹر محمد مخبر

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    امریکی حملوں کا زیادہ شدید اور سنگین جواب دیں گے، ڈاکٹر محمد مخبر

    انقلاب اسلامی کے رہبر معظم کے مشیر نے سی این این سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: ایران امریکہ کے کسی بھی ممکنہ حملے کا "زیادہ شدید اور انتہائی سنگین" جواب دے گا۔ / انھوں نے کہا: "جب بھی وہ (امریکی) حملہ کریں گے، ہم زیادہ شدت اور طاقت کے ساتھ جواب دیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ سمجھنا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ اپنی آزادی اور قومی مفادات سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور حملہ آوروں کو ان کے کئے پر پشیمان کر دے گا۔"

  • ایران کے خلاف ٹرمپی دھمکیوں کا امتداد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے انتباہات

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ایران کے خلاف ٹرمپی دھمکیوں کا امتداد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے انتباہات

    کل جمعرات کی صبح، دہشت گرد امریکی صدر نے ایران پر راتوں کے حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے پہلی مرتبہ "زمینی حملے" کی دھمکی دی اور لکھا کہ امریکی افواج عنقریب جزیرہ خارک پر قبضہ کرکے ایران کے تیل پر قابض ہوجائے گا! ایران کے سول اور فوجی حکام نے زبردست انتباہی پیغامات جاری کئے۔ / تمہیں ایک مختلف ایران، سامنا ہوگا، قالیباف / آج ایران کا دفاعی اور تسدیدی ڈھانچہ تیسرے دفاع مقدس کے ایام سے میلوں اگے ہے، ڈاکٹر عارف / امریکی حملوں کا زیادہ شدید اور سنگین جواب دیں گے، ڈاکٹر محمد مخبر / ایران کی مسلح افواج آج پہلے سے کہیں بہتر تیاری، صلاحیت اور دفاعی قوتوں سے لیس ہیں، وزارت دفاع / اگر امریکہ ایک بار پھر ایران پر حملہ کرے تو جنگ کی آگ کا دائرہ مشرق وسطیٰ سے بہت آگے پھیل جائے گا، جنرل عبداللّٰہی۔