ڈان یورگنسن

  • یورپ کی بے بسی؛ ٹرمپ کی ایران کے خلاف مہم جوئی; خرچہ مغربی ممالک کی جیب سے

    یورپ، امریکہ کا حلقہ بگوش

    یورپ کی بے بسی؛ ٹرمپ کی ایران کے خلاف مہم جوئی; خرچہ مغربی ممالک کی جیب سے

    ایران پر جنگ مسلط کرنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے توانائی کے بحران کے اثرات پر قابو پانے کے لئے ٹرمپ کے دباؤ میں آکر، گروپ آف سیون کے ممالک نے اپنے تیل کے ذخائر سے 10 کروڑ بیرل تک تیل نکال کر منڈی میں بھیجنے کی منظوری دی ہے۔/ ناقدین اس فیصلے کو یورپ کی جانب سے واشنگٹن کی پالیسی اور اس کے اخراجات قبول کرنے کی علامت قرار دیتے ہیں، حالانکہ خود یورپی ممالک توانائی کی قیمتوں میں اضافے اور ایندھن کے ذخائر میں قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔/ تجزیہ کار کہتے ہیں کہ یورپ امریکہ کا حلقہ بگوش غلام ہے۔