پی ٹی آئی
-
مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے ہم مذاکرات سے انکار نہیں کر رہے لیکن غیر مشروط مذاکرات ہونے چاہئیں۔
-
خیبرپختونخوا حکومت کو غلط پالیسی کا حصہ بننے پر مجبور کیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت غلط پالیسی کا حصہ نہیں بنے گی طاقتوروں کو ایبسلوٹلی ناٹ کہہ دیا، ہم پر جو دہشت گردی مسلط کی گئی یہ سموچے سمجھے منصوبے کے تحت مسلط کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ بند کمروں کے فیصلہ سازوں نے ملک پر ایسی پارٹی مسلط کی ہے جس کی وزیراعلیٰ کہتی ہے کہ مجھے انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے۔
-
عمران خان کو مکالمے میں شامل کیے بغیر کچھ نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجہ
سلمان اکرم راجہ نے کہا کے پی میں دہشتگردی کے معاملے پرمذاکرات ناکام ہوئے، مذاکرات میں بات کی کہ قبائلی علاقوں کے فیصلے متفقہ طورپر ہوں گے،
-
حکومتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہ ہوسکا: بیرسٹر گوہر
کوئی ایسی چیز نہیں جس کا حل نہیں، ہمارے مطالبات سادہ ہیں،کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادیں: چیئرمین پی ٹی آئی
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری پر علامہ راجہ ناصر عباس کا ردعمل
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر راجہ ناصر عباس نے عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری پر پنجاب حکومت کے طرز عمل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کو طول دینے کے لیے ظلم اور جبر کا سہارا لینے والے حکمرانوں کو ایک دن اپنے اقدامات کا جواب دینا پڑ سکتا ہے۔
-
اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کا معاملہ، 35 نامزد سمیت 400 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کے گزشتہ رات کے دھرنے کے معاملے پر تھانہ صدر بیرونی نے 35 نامزد ملزمان سمیت 400 ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا اسمبلی کے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب!
خیبر پختونخوا اسمبلی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب ہیں/ اسلام آباد پولیس نے ماضی میں درج مقدمات کی تفصیلات جمع کرلیں جس میں دہشت گردی، پولیس و رینجرز اہلکاروں کے قتل جیسی سنگین دفعات شامل ہیں / پی ٹی آئی کے اکثر ایم پی ایز نے ابھی تک کسی عدالت سے ضمانت بھی نہیں لی۔
-
بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں کو پولیس نے فیکٹری ناکے پر روک دیا
بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں کو پولیس نے فیکٹری ناکے پر روک دیا، اس موقع پر علیمہ خان کی جانب سے کارکنان کو پرسکون رہنے کی ہدایت کی گئی۔
-
ملاقاتیں پہلے ہوجاتیں تو اتنی تشویش نہ ہوتی، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ملاقاتیں پہلے ہوجاتیں تو اتنی تشویش نہ ہوتی۔