پیٹریاٹ دفاعی نظام
-
امریکی جارحیت کا جواب؛
بحرین میں پیٹریاٹ کی آنکھ پھوڑنے کی اہمیت کیا ہے؟
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے بحرین کے علاقوں 'الرفاع' اور 'العوالی' میں امریکہ کے دو پیٹریاٹ ریڈاروں کو نشانہ بنایا اور فوجی ماہرین نے اس حملے کو اس ملک کے فضائی دفاعی نیٹ ورک کے ایک کلیدی جزو پر ضرب قرار دیا ہے یہ کاروائی حتمی طور پر خطے میں امریکی دفاعی صلاحیت پر اثرات مرتب کرے گا۔
-
امریکیوں پر جوابی حملے
کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے کویت میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر تباہ کن کامیکازے ڈرونز سے حملے کئے ہیں۔
-
امریکہ کسی کا دوست نہیں ہوتا
ایک ناخواستہ اعتراف؛ ایران پر حملے کے پہلے دو دنوں میں "2000 دفاعی میزائل" استعمال ہو گئے + ویڈیو
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ہفتے کے روز، مغربی ممالک سے دفاعی نظام حاصل کرنے کے لئے، ناخواستہ طور پر ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف کیا اور کہا: ایران کے آس پاس تنازع کے پہلے دو دنوں میں "2000 دفاعی میزائل" استعمال ہو گئے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی میزائلوں روکنے کی شرح 3 فیصد سے بھی کم تھی، پروفیسر تھیوڈور پوسٹول
ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں طبیعیات کے ممتاز امریکی پروفیسر تھیوڈور پوسٹول نے ریٹائرڈ امریکی فوجی کرنل ڈینیئل ڈیوس کے ساتھ ایک مفصل انٹرویو میں ایران کے روکنے کے بارے میں امریکی اور اسرائیلی حکام کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
امریکی - صہیونی دفاعی نظامات کے میزائل بہت بڑی لاگت اور بہت دیر سے بنتے ہیں، ایران کے تابڑ توڑ حملوں نے ان میزائلوں کے ذخائر جلا دیئے اور دشمن کو ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کا راستہ روکنے میں مشکل کا سامنا ہے، یہ جنگ ان کے لئے فرسودہ کرنے والی جنگ (War of attrition) بن چکی ہے جس کے وہ عادی نہیں ہیں۔