پیٹرک ڈی ہان

  • تیل کا مضحکہ خیز ٹرمپ کارڈ

    تیل کا مضحکہ خیز ٹرمپ کارڈ

    ٹرمپ کہتا ہے ہیں کہ وینزویلا کے تیل کے وسیع ذخائر تک رسائی سے پٹرول کی قیمت بھی کم ہو جائے گی! لیکن اپنے ملک میں پٹرول کی قیمتوں کی لمحہ بہ لمحہ پیشرفت پر نظر رکھنے والے تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کا موجودہ 4 ڈالر فی گیلن پٹرول کی قیمت کے بحران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور پٹرول کی قیمتیں کم نہیں ہونگی۔