ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے قطر کے وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے نام ایک مکتوب پیغام ارسال کیا ہے۔