پہلی شرط

  • دوسر قسط | اسرائیل کا ایٹمی ترکِ اسلحہ، جنگ کے خاتمے کی بنیادی شرط کیوں؟

    جنگ کے خاتمے کے لئے شرط

    دوسر قسط | اسرائیل کا ایٹمی ترکِ اسلحہ، جنگ کے خاتمے کی بنیادی شرط کیوں؟

    ایران کا یہ مؤقف محض ایک سیاسی چال یا سفارتی حربہ نہیں، بلکہ ایک گہرے اسٹراٹیجک تصور کا مظہر ہے۔ ایران اس بات پر اصرار کرتا ہے کہ حقیقی امن تب ہی ممکن ہے جب خطے میں طاقت کا توازن ایک منصفانہ اور پائیدار بنیاد پر استوار ہو۔ اسرائیل کا ایٹمی ہتھیار اس توازن کو تباہ کرنے والا سب سے بڑا عنصر ہے، اور جب تک اسے ختم نہیں کیا جاتا، کوئی بھی جنگ بندی عارضی اور غیر مستحکم رہے گی۔ لہٰذا، ایران کا یہ مطالبہ کہ 'ناجائز، غاصب اور توسیع پسند اسرائیلی ریاست کا ایٹمی ترکِ اسلحہ کو مذاکرات کا نقطۂ آغاز بنایا جائے' ایک دانشمندانہ، حقیقت پسندانہ اور دوراندیشانہ موقف ہے جسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں ہے۔

  • پہلی قسط | اسرائیل کا ایٹمی ترکِ اسلحہ، جنگ کے خاتمے کی بنیادی شرط کیوں؟

    جنگ کے خاتمے کے لئے شرط

    پہلی قسط | اسرائیل کا ایٹمی ترکِ اسلحہ، جنگ کے خاتمے کی بنیادی شرط کیوں؟