پاکستان مشکل وقت میں فلسطینی عوام کے لیے تقویت کا باعث ہے، فلسطینی صدر کے مشیر کا اظہار تشکر
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے فلسطینی صدر ڈاکٹر محمود عباس کے مشیر محمود صدیقی الھباش نے ملاقات کی ہے۔