پاکستانی فوج
-
امریکی ڈرون ساز کمپنی کا پاک فوج سے معاہدہ
امریکی ڈرون ساز کمپنی پاورس نے پاک فوج کے ساتھ تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس میں ڈرون سے متعلق آلات کا ابتدائی آرڈر بھی شامل ہے۔
-
افغان طالبان کو ٹی ٹی پی یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا، عاصم منیر
پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افغانستان کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان حکومت کو فتنۃ الخوارج یا پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا جب کہ بھارت کو خبردار کیا کہ وہ کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی زیادہ برق رفتار اور شدید ہوگا۔
-
پاک افغان کشیدگی؛
افغانستان میں دہشتگردی کے مراکز اور دہشتگرد قیادت موجود، طالبان سہولت کاری بند کریں، پاکستان
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ طالبان رجیم کا یہ دعویٰ کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لوگ ہجرت کرکے آئے ہیں، مہمان ہیں، غیر منطقی ہیں، اگر وہ پاکستانی ہیں، تو انہیں ہمارے حوالے کریں۔
-
27ویں ترمیم؛
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی پاکستان میں کی گئی آئینی ترامیم پر تنقید
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق والکر ترک نے پاکستان میں آئینی ترامیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جلد بازی میں کی گئی آئینی ترامیم سے عدالیہ کی آزادی کمزور ہوئی۔
-
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 4 خودکش بمباروں سمیت 25 خوارج ہلاک کردیے
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 خود کش بمباروں سمیت بھارتی سرپرستی یافتہ 25 فتنہ الخوارج کو ہلاک کردیا۔
-
خیبر پختونخوا حکومت اور دہشت گردی کے متعلق اہم بیان؛
خیبرپختونخوا میں ریاست مخالف قیادت نامنظور / دہشت گردوں اور سہولت کاروں پر زمین تنگ کردیں گے، اسٹیٹس کو نہیں چلے گا، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو اسپیس دی گئی، افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست کی جاتی ہے، کسی فرد واحد کو یہ اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ اپنی ذات اور اپنے مفاد کیلئے پاکستان اور خیبرپختونخوا کے عوام کے جان‘ مال اور عزت آبرو کا سودا کرے۔