پاکستانی سفیر
-
ایرانی سفیر:ایران اور امریکا کے درمیان قطر اور پاکستان کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان قطر اور پاکستان کی وساطت سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں مختلف تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
جنیوا میں پاکستانی سفیر کی اسرائیلی سفارت کاروں سے ملاقات! پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، پاکستانی دفترِ خارجہ
پاکستان نے اسرائیل سے متعلق اپنی پالیسی میں کسی بھی تبدیلی کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "جنیوا میں پاکستانی سفیر کی اسرائیلی سفارت کار سے ملاقات محض اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کانفرنس کے صدر کی حیثیت سے ایک رسمی کارروائی تھی، اس کا دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات سے کوئی تعلق نہیں۔"
-
تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی افواہیں بے بنیاد، پاکستانی سفارت خانے کی تردید
تہران میں پاکستانی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پر پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی پر حملے اور انہیں اسپتال منتقل کیے جانے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔
-
امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے:پاکستانی سفیر
کابل میں پاکستان کے سفیر عبیدالرحمان نظامانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امن کی خواہش کو ہرگز کمزوری نہ سمجھا جائے۔
-
پاکستان کی تہران اجلاس سے خطے میں امن اور ترقی کے فروغ کی امید
ایران میں پاکستان کے سفیر نے افغانستان سے متعلق تہران میں ہونے والے اجلاس کے حوالے سے امید ظاہر کی ہے کہ یہ نشست خطے میں امن اور ترقی کے فروغ میں مثبت اور مؤثر کردار ادا کرے گی۔