ٹیلفونک رابطہ
-
پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ایران امریکہ مذاکرات پر مشاورت
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کاسِس کے ساتھ 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مفاہمت پر تبادلہ خیال کیا گی
-
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، بات چیت 50 منٹ تک جاری رہی
ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جنگ کا آغاز نہیں کیا اور نہ ہی خطے میں عدم استحکام کا خواہاں ہے، تاہم امریکا کی جانب سے جاری دشمنانہ اقدامات، خصوصا سمندری محاصرہ، اس کے سیاسی حل کی خواہش کے دعووں سے مطابقت نہیں رکھتے اور یہی تضاد ایران کے عوام اور حکام کے درمیان عدم اعتماد کو بڑھا رہا ہے۔
-
امریکہ دھمکی آمیز بیانات سے سفارتکاری میں سنجیدہ نہیں
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے مسلسل دھمکی آمیز بیانات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ وہ سفارتکاری کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران اپنی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے گا۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں باہمی امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
صدر مسعود پزشکیان اور بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر مملکت نے حالیہ واقعات میں اسلامی ممالک کی جانب سے ایرانی قوم کی حمایت اور پشت پناہی کو سراہتے ہوئے مسلم ملکوں کے درمیان اتحاد کو خطے کی سلامتی اور استحکام کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
کسی بھی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے:عراقچی
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کی بیرونی جارحیت کے مقابلے میں ملک کی حدود اور سرحدوں کا پوری قوت سے دفاع کرے گا۔