وعدہ صادق-2 آپریشن

  • جنگ رمضان 1447

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447

    مغربی ایشیا میں امریکی مفادات اور ٹھکانوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حملوں کے تسلسل میں جبل علی بندرگاہ کو بھی نقصان پہنچا ہے جس کے بعد DP Word گروپ نے ایک بیان جاری کرکے اس بندرگاہ کی عارضی بندش کا اعلان کیا۔

  • آپریشن وعده صادق 2 کے پیغام کا مفہوم تھا کہ اب دھمکیوں اور حملوں کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی، سپاہ پاسداران

    وعدہ صادق 2 کی پہلی سالگرہ؛

    آپریشن وعده صادق 2 کے پیغام کا مفہوم تھا کہ اب دھمکیوں اور حملوں کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی، سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران نے وعده صادق 2 کی پہلی سالگرہ کے موقع پر زور دے کر کہا: "وہ زمانہ گذر چکا ہے کہ دشمن دھمکی دیتا تھا، حملہ کرتا تھا اور اسے اس کی کوئی قیمت ادا نہیں کرنا پڑتی تھی، اور آپریشن وعده صادق 2 یہ پیغام لے کر آیا کہ وہ زمانہ گذر چکا ہے، قیمت ادا کرنا پڑے گی / بلا شبہہ دشمن کی جانب سے ہر کسی بھی نئی غلطی اور ممکنہ جارحیت کو وعده صادق آپریشنوں سے کہیں زیادہ دقیق اور مہلک جواب ملے گا / سپاه پاسداران نے عملیات "وعده صادق 2" نے دنیا اور غلیظ اور بھیڑیا صفت صہیونی ریاست کے لئے ایک واضح پیغام تھا کہ مفت میں دھمکیاں دینے کا دور ختم ہو چکا ہے۔