وزارت دفاع
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی قوت؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جنگی تیاریاں عروج پر ہیں، قائم مقام وزیر دفاع
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے مجلس شورائے اسلامی کے اقتصادی کمیشن کے اراکین سے ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال اور مذاکرات کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے سفارت کاری اور مضبوط دفاع کو بیک وقت، آگے بڑھانے کے لئے ملکی مستعدی پر زور دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ہماری انگلی ٹریگر پر ہے اور ایران کی قوم کے دفاع کے لئے تیار ہیں، ترجمان وزارت دفاع
وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا: مسلح افواج ماضی کی طرح دشمن کو ناکام بنانے اور اس کو پے در پے شکستیں دینے کے لئے بہت اعلیٰ سطح پر تیار ہیں؛ ہماری افواج کی انگلیاں ٹریگرز پر ہیں، اور ان کا عزم اور مکمل تیاری ایرانی قوم کے حقوق کے تحفظ اور مطالبات کی تکمیل میں بنیادی اور اہم کردار ادا کرتی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران 1000 قسم کے اسلحے کی تیار میں خودکفیل
ترجمان وزارت دفاع نے کہا: ایران 1000 قسم کے ہتھیاروں کی تیاری میں مکمل طور پر خودکفیل ہے، جن میں میزائل، ڈرون، دفاعی نظامات وغیرہ شامل ہیں۔
-
ایران کی میزائل صلاحیت؛
ایران کا آتشیں قاصد جو بےخبری میں دشمن کے ہاں اترتا ہے
"قاسم بصیر" ایک میٹر سے بھی کم درستگی والا میزائل ہے جو جی پی ایس پر انحصار کئے بغیر، الیکٹرانک وارفیئر اور دشمن کے جدید ڈیفنس سسٹمز سے گذرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔