حزبالله کے رہنماؤں اور ارکانِ پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ ایران نے لبنان اور مزاحمتی گروہوں کی حمایت سے متعلق اپنے تمام وعدوں پر مکمل عمل کیا ہے۔