ناروے
-
فیفا کی ٹرمپ نوازی
ٹرمپ کو جعلی انعام دینے پر، فیفا کے سربراہ کے خلاف شکایت
انسانی حقوق کی تنظیم نے ایک پٹیشن درج کرکے، اس مسئلے کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا کہ 'کیا فیفا کے سربراہ نے ورلڈکپ 2026 کی قرعہ اندازی کی تقریب میں جنگ پرست امریکی صدر کو امن کا انعام دے کر سیاسی غیر جانبداری کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے یا نہیں؟
-
کھیل کے میدان سے؛
ناروے نے ٹرمپ کو دیا گیا فیفا کا امن انعام منسوخ کرنے کا عمل شروع کیا
پچھلے سال عالمی فٹبال فیڈریشن (فیفا) کے صدر "انفینٹینو" نے ایک عجیب حرکت کرکے، نوبل امن انعام دینے والوں کی جانب سے ٹرمپ کو نظر انداز کئے جانے کے ردعمل میں، فیفا امن انعام ایجاد کیا اور پہلے ونر کے طور پر، دہشت گرد امریکی صدر کو عطا کیا!
-
لبرل مغرب کا حتمی اخلاقی زوال؛
سابق نارویجین وزیر اعظم کا ایپسٹین سے تعلق منظر عام پر آنے پر خودکشی کی کوشش کا انکشاف
تھوربیورن یاگلینڈ، ایپسٹین کیس سے متعلق الزامات کا سامنا کرنے کے بعد نازک حالت میں ہیں۔ یہ خبر صیغہ راز میں رکھنے کی اعلی سطحی کوششوں کے باوجود طشت از بام ہو گئی ہے۔
-
-
عالمی برادری غزہ میں ناکام ہو چکی ہے:ناروے کے وزیرِ بین الاقوامی ترقی
ناروے کے وزیرِ بین الاقوامی ترقی آسموند آکرست نے کہا ہے کہ عالمی برادری غزہ کے معاملے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک غزہ کے عوام کی مدد، جنگ کے خاتمے اور امدادی سامان کی فراہمی کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں۔