نئے اچنبھے

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    کمانڈر مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر نے کہا: جیسا کہ ہم نے پہلے اعلان کیا، اسلامی ایران کے وجود کے تحفظ کے لئے مسلح افواج کا ڈاکٹرائن دفاع سے جارحانہ حملوں میں منتقل ہوگیا ہے اور اور ہم نے اسی ڈاکٹرائن کے تحت میدان جنگ کی حکمت عملیوں کو بھی تبدیل کر دیا ہے۔