میزائل
-
ٹیلی گراف: امریکہ یوکرین میں پیٹریاٹ میزائلوں کی تیاری کی اجازت دینے سے کیوں گریزاں ہے؟
لندن: برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے رپورٹ کیا ہے کہ واشنگٹن حساس فوجی معلومات اور پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کی جدید ٹیکنالوجی کے ممکنہ افشا ہونے کے خدشے کے باعث یوکرین کو ان میزائلوں کی تیاری کا لائسنس دینے سے گریز کر رہا ہے۔
-
حزب اللہ زندہ و پائندہ ہے؛
حزب اللہ کا غاصب صہیونی ریاست کے خلاف باضابطہ اعلان جنگ
حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں امام خامنہ ای شہادت کے جواب میں اور لبنانی قوم اور سرزمین کے تحفظ کی غرض سے صہیونی ریاست کے خلاف باضابطہ اعلان جنگ کرتے ہوئے متعدد راکٹوں، میزائلوں اور خودکش ڈرون طیاروں سے مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ممکنہ جنگ امریکیوں کے لئے کیسی رہے گی؛
ویڈیو | ایک ہائپرسونک میزائل یعنی اربوں ڈالر کا سازوسامان اور ہزاروں میتیں
برطانوی صحافی اور سیاستدان جارج گالووے: اگر ایک ہائپرسونک میزائل امریکی طیارہ بردار جہاز کے وسط میں اترے تو یہ امریکہ کے اربوں ڈالر کا سازوسامان کو تباہ، اور اس سے بھی زیادہ اہم 'سینکڑوں یا شاید ہزاروں امریکی ملاحوں کو موت کے گھاٹ اتار سکتا ہے، کیا امریکی عوام فکرمند نہیں ہیں؟
-
روس یوکرین جنگ؛
زیلنسکی اور ٹرمپ کی ملاقات سے قبل روس کا یوکرین پر شدید فضائی حملہ
روس نے ہفتے کے روز یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر علاقوں پر سینکڑوں ڈرونز اور میزائلوں سے شدید حملہ کیا، جو صدر وولودیمیر زیلینسکی کے بقول امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متوقع اہم ملاقات سے قبل دباؤ بڑھانے کی ایک واضح کوشش ہے۔
-
امریکہ اور یورپ سے التجا؛
بات چیت کرو تاکہ اسرائیلیوں کو ایرانی میزائلوں کا سامنا نہ کرنا پڑے، اسرائیلی میڈیا + ویڈیو اور تصاویر
صہیونی اخبار اسرائیل ہیوم نے ایران کے میزائل حملوں کے بعد اس ریاست کو ہونے والے وسیع نقصانات کا ذکر کیا ہے اور ان نقصانات کے معاشی بوجھ کو بہت زیادہ اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ / ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے والی غاصب ریاست کو اب اندازہ ہو گیا ہے کہ ایران کوئی تر نوالہ نہیں ہے اور اگر اس ریاست کے جینے کا واحد راستہ یہ ہے کہ مغرب ایران کے ساتھ کسی مفاہمت پر پہنچے اور تل ابیب بھی اس مفاہمت کو غنیمت سمجھ کر اپنی اوقات میں رہے۔