میجر جنرل قاآنی

  • مزاحمت کی طاقت اسرائیل کو خطے سے نکال باہر کرے گی

    مزاحمت کی طاقت اسرائیل کو خطے سے نکال باہر کرے گی

    سپاہ پاسداران کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے حزب اللہ لبنان کو خطے میں مزاحمت کی مضبوط اور عوامی قوت قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مزاحمتی گروہوں کی بڑھتی ہوئی دفاعی اور عملیاتی طاقت بالآخر اسرائیل کو خطے سے ختم کرنے کا باعث بنے گی۔