مونرو ڈاکٹرائن
-
استعمار کا نیا ٹرمپک نظریہ؛
گرین لینڈ، ٹرمپ کے نئے علاقائی استعماری نظریے کا اگلا ہدف
امریکی خارجہ پالیسی میں حالیہ پیش رفت، خاص طور پر وینزویلا کے واقعات کے بعد، یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ کیا واشنگٹن علاقائی طاقت کے استعمال کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہؤا ہے۔ امریکی سرکاری بیانات میں گرین لینڈ کا نام دوبارہ شامل ہونا اور اس کے گرد سیاسی سرگرمیاں ظاہر کرتی ہیں کہ ٹرمپ کا "نئے علاقائی قبضے" عملدااری کی توسیع کا نظریہ محض ایک نعرے سے بڑھ کر دنیا کے شمال میں ایک عملی حکمتِ عملی بن سکتا ہے۔
-
ایک سلطنت کا زوال؛
امریکہ اور "مقدر کا اظہار" اور "مونرو" نظریات؛ کیا ٹرمپ کا امریکہ چین پر قابو پا سکے گا؟
کمزور پڑوسیوں پر دباؤ ڈالنے کی موجودہ امریکی پالیسی سریع الزوال معلوم ہوتی ہے، خاص طور پر یہ دیکھتے ہوئے کہ وہ علاقائی تبدیلیوں، خاص طور پر سرمایہ کاری اور سفارت کاری کے ذریعے چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو نظر انداز کرتا ہے۔ یہ جابرانہ اور یکطرفہ حکمت عملی طویل مدت میں اپنی ساکھ کھو جائے گی۔
-
ایک سلطنت کا زوال؛
جامع تجزیہ؛ 2025 امریکی تزویراتی دستاویز: سکڑتی ہوئی سلطنت کا تاریخی اعتراف
اس بار یہ اعتراف واشنگٹن کے دل سے پوری دنیا کو سنائی دیا ہے؛ وہ بھی ایک انتخابی تقریر کے سانچے میں یا کسی معمولی نقاد کی زبان سے نہیں؛ بلکہ امریکی قومی سلامتی دستاویز 2025 کے سرکاری متن میں؛ ایک دستاویز جو طاقت کی نمائش (Power show) کے بجائے، امریکی تسلط اور بالادستی کی بتدریج شکست و ریخت کی داستان ہے [۔۔۔]
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ کی عالمی قیادت کا دور ختم ہو چکا ہے، فرید زکریا
فرید زکریا، خارجہ پالیسی اور بین الاقوامی تعلقات کے میدان میں دنیا کے مشہور ترین کے تجزیہ کاروں میں سے ایک ہیں جن کا کہنا ہے کہ وینزویلا اور مجموعی طور پر لاطینی امریکہ کے بارے میں ٹرمپ کا نیا رویہ 'امریکہ کے عالمی قیادت کے دور سے گذرنے' کی علامت ہے۔