مشہد مقدس
-
رہبر شہید کی تدفین؛
تصویری خبر | امام شہید امت کا مزار، آستان قدس رضوی میں + ویڈیو
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ آستان قدس رضوی(ع) میں واقع رواقِ دارالذکر، میں امامِ شہیدِ امت اور ان کے شہید اہل خانہ کے مزاروں کی کچھ تصاویر شائع ہوئی ہیں۔
-
امامِ شہیدِ امتِ کی نماز جنازہ مشہد مقدس میں؛
ویڈیوز | حرم رضوی(ع) میں امامِ شہیدِ امت کی نماز جنازہ بڑے فرزند کی امامت میں
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امام علی بن موسیٰ الرضا (علیہ السلام) کے حرم مطہر میں امامِ شہیدِ امت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای (قَدَّسَ اللہُ نَفسَہُ الزَّکِیَّۃَ) کی آخری نماز جنازہ امام شہید کے بڑے فرزند آیت اللہ سید مصطفیٰ حسینی خامنہ ای کی امامت میں ادا ہوئی۔
-
رہبر شہید سے وداع
آخری وداع | امامِ شہیدِ امت خیابان امام رضا(ع) میں + تصاویر
مشہد میں اسلامی انقلاب کے رہبرِ شہید کی تشییع جنازہ کی رسم کے آغاز میں چند گھنٹے باقی تھے، تاہم روضۂ مطہر رضوی تک جانے والی سڑکیں ان لوگوں سے بھری پڑی ہیں جو مختلف مقامات سے حرم رضوی(ع) کے ارد گرد جمع ہوئے تھے۔
-
ایرانی تہذیب اُن کی کامیابی کا راز ہے: پاکستانی وزیر ثقافت
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ثقافت و قومی ورثہ، اورنگزیب خان کھچی نے ایرانی عوام کی مہمان نوازی کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عظیم تہذیب اُن کی وطن کے دفاع اور جارح دشمن کے خلاف کامیابی کا راز ہے۔
-
تصویری رپورٹ| مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مشہد میں (اے پی اے) کے اجلاس میں شرکت کی۔
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، مشہد، ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (اے پی اے) کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس مشہد، صوبہ خراسانِ رضوی ک میں 15 ممالک کے نمائندوں کی شرکت کے ساتھ شروع جس میں پاکستان کی نمائندگی کے لئے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اجلاس میں شریک ہوئے۔