مسلمان خواتین
-
اٹلی کے اسکولوں میں برقع و نقاب پر پابندی کا اعلان
اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی لگانے کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کلاس رومز میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے اور انضمام میں مشکلات کا سامنا کرنے والے غیر ملکی طلبہ کے والدین کے لیے اطالوی زبان کے کورسز لازمی قرار دینے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
بھارت: سرکاری تقریب میں مسلم خاتون کی توہین، شیعہ عالم کی سخت مذمت
یہ ایک سنگین اقدام ہے جس نے لاکھوں اہلِ ایمان کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔ حجۃ الاسلام سید حسن موسوی صفوی
-
بھارت میں مسلمان خاتون کے حجاب کی بے حرمتی، وزیر اعلیٰ بہار کے خلاف باضابطہ شکایت درج
بھار کے وزیر اعلیٰ کے خلاف پولیس میں باضابطہ طور شکایت درج کردی گئی
-
طالبان کی تعلیمی پابندیوں کے باوجود، یورپی یونین افغان خواتین کی طبی تعلیم کی حمایت کرتی ہے
افغانستان میں طالبان کی خواتین اور لڑکیوں کے لیے تعلیمی پابندیاں جاری ہیں، تاہم یورپی یونین کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ وہ خواتین کو ماہرینِ طب کی تعلیم دلانے کی حمایت کرتا ہے تاکہ صحت کے شعبے میں خواتین کا کردار برقرار رہے۔
-
خواتین کے روزگار کی شرعی حیثیت، قرآن اور فقہاء کے فتاویٰ کی روشنی میں
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || خدائے متعال نے فرمایا: "لِلرِّجالِ نَصیبٌ مِمَّا اكْتَسَبوا وَ لِلنِّساءِ نَصيبٌ مِمَّا اكْتَسَبْنَ؛ مردوں کو حصہ ملتا ہے اس کا جو وہ کماتے ہیں اور عورتوں کو وہ حصہ ملتا ہے جو وہ حاصل کرتی ہیں"۔ (سورۃ النساء، آیت 32)