صہیونی ریاست کے محاصرے کے باعث غزہ میں غذائی قلت انتہا کو پہنچ گئی ہے، اور بھوک کی شدت سے مزید 10 فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔