مسلمانوں پر ظلم

  • جماعت اسلامی ہند نے یوگی حکومت اور یوپی پولیس پرلگایا بڑا الزام 

    جماعت اسلامی ہند نے یوگی حکومت اور یوپی پولیس پرلگایا بڑا الزام 

    جماعت اسلامی ہند نے اترپردیش میں بڑھتی ہوئی پولیس بربریت اورمسلمانوں کومنظم طورپرنشانہ بنائے جانے پراپنی سخت تشویش کا اظہارکیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند کی ماہانہ پریس کانفرنس کوخطاب کرتے ہوئے ایسوسی ایشن فارپروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کے سکریٹری ندیم خان نے کہا ہم جوکچھ دیکھ رہے ہیں اسے قانون نافذ کرنے والا عمل قطعی نہیں کہا جا سکتا بلکہ یہ قانون کی بالا دستی کی تباہی ہے۔