مسترد کر دیا
-
شنگھائی اجلاس میں امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا گیا
امریکی میڈیا نے ایران کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی واشنگٹن کی کوششوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایران کی شرکت امریکا کے لیے واضح پیغام ہے۔
-
صہیونی صدر نے نیتن یاہو کی معافی کی درخواست مسترد کر دی
صہیونی صدر اسحاق ہرزوگ نے بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے دائر کی گئی معافی کی درخواست کو فی الحال مسترد کر دیا ہے۔
-
لبنان کے اسپیکر کا امریکی سفیر کی درخواست مسترد کر دی
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیه بری نے امریکی سفیر کی جانب سے پارلیمانی انتخابات مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے اور کہا ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے
-
جنوبی افریقا نے امریکہ کی جانب سے جی 20 اجلاس سے خارج کرنے کی دھمکی مسترد کر دی
جنوبی افریقا کے صدر سیریل رامافوسا نے امریکہ کی اس دھمکی کو سختی سے رد کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آئندہ سال ہونے والے جی 20 اجلاس میں پریٹوریا کو شرکت کی دعوت نہیں دی جائے گی
-
ہندوستان نے جموں و کشمیر پر اسلامی تعاون تنظیم کے ریمارکس کو مسترد کر دیا
ہندوستان نے جمعرات کو مسلم ممالک کی متحدہ تنظیم آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) کے جموں و کشمیر کے بارے میں کچھ ریمارکس کو مسترد کر دیا۔ بھارت نے واضح الفاظ میں کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے پاس ہندوستان کے داخلی معاملات پر بات کرنے کا اختیار نہیں ہے۔