مدھیہ پردیش
-
مدھیہ پردیش سپریم کورٹ: کمال مولا مسجد کمپلیکس سے متعلق اپیلیں سماعت کے لیے منظور
سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش کے ضلع دھار میں واقع کمال مولا مسجد (بھو ج شالا) کمپلیکس سے متعلق مسلم فریق کی جانب سے دائر اپیلوں پر سماعت کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ یہ اپیلیں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے 15 مئی 2026 کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہیں۔
-
مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں غیر مسلم اراکین کی تقرری اقلیتوں کے حقوق پر حملہ ہے: مولانا کلب جواد نقوی
مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں غیر مسلم اراکین کی تقرری پر سخت اعتراض کرتے ہوئے اسے اقلیتوں کے حقوق پر حملہ اور مسلمانوں کے شخصی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیا وقف قانون اوقاف کے تحفظ کے لیے نہیں بلکہ وقف املاک پر قبضے کی راہ ہموار کرنے کے لیے لایا گیا ہے۔
-
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں تعمیر ہونے والا اسکول مدرسہ قرار دے کر منہدم
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول کے دھابا گاؤں میں ایک زیرِ تعمیر نجی اسکول کو حکام نے منہدم کر دیا، جس کے بعد مقامی طلبہ اور والدین میں شدید بے چینی پھیل گئی ہے۔
-
اجین کی 200 سالہ قدیم تکیہ مسجد منہدم کرنے کی وجہ جان کر ہو گی حیرانگی
ہندوستان کی ریاست میں اجین کی تکیہ مسجد کے انہدام کوسپریم کورٹ میں چیلنج دیا گیا ہے۔ عرضی میں الزام ہے کہ مہاکال مندرتوسیع کے لئے 200 سال پرانی مسجد کو غیر قانونی طریقے سے گرایا گیا، جس سے کئی قوانین کی خلاف ورزی ہوئی۔