محمد کرمی

  • زمینی فوج کے کمانڈر کا ہفتۂ بسیج کے موقع پر پیغام

    زمینی فوج کے کمانڈر کا ہفتۂ بسیج کے موقع پر پیغام

    زمینی فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد کرمی نے رضاکاروں کے ہفتے کے موقع پر اپنے پیغام میں رضاکارانہ فورس کو قوم کی بہترین، پُرجوش اور سب سے زیادہ ایمان رکھنے والی قوت قرار دیا ہے، جو قومی مفادات اور ملک کے اعلیٰ مقاصد کے لیے درکار ہر میدان میں موجود رہتی ہے۔