مصر کے دارالحکومت قاھرہ کی فوجداری عدالت نے مصر کے معزول صدر محمد مرسی اور ان کے ایک درجن سے زیادہ ساتھیوں کے خلاف سے مقدمے کی سماعت شروع کردی ہے۔