مجمد بن سلمان

  • انصار اللہ یمن کی تیزرفتار پیشقدمی، ایم بی ایس کی چین اور ایران سے التجا

    یمنی افواج کی تیزرفتار پیشقدمی

    انصار اللہ یمن کی تیزرفتار پیشقدمی، ایم بی ایس کی چین اور ایران سے التجا

    خبر رساں ادارے روئٹرز نے ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ دی کہ سعودیوں نے یمن میں انصاراللہ کی افواج کی مزید پیش قدمی روکنے کے لئے چین سے ثالثی کرنے کی درخواست کی ہے، کہ وہ ایران سے کہہ دے کہ انصار اللہ کی پیشقدمی کم کرنے یا روکنے کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے!

  • سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    توحید

    سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || یمن کی انصار اللہ تحریک کے قائد سید عبدالملک بدرالدین حوثی نے نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مخاطب ہوکر کہا تھا: جب سمندر تمہارے ساتھ ہے، فضا تمہارے ساتھ ہے، برّ (خشکی اور زمین) تمہارے ساتھ ہے، تیل تمہارے پاس ہے، پیسہ تمہارے پاس ہے، کرائے کے قاتل تمہارے ساتھ ہیں، اور پھر کامیاب نہیں ہورہے ہو تو یقین جانو کہ اللہ تمہارے ساتھ نہیں ہے۔۔۔ یہ وہ جملہ جو آج امریکہ اور اسرائیل کو بھی کہا جا سکتا ہے: "یقین جانو، اللہ تمہارے ساتھ نہیں ہے۔"