لداخ کے مومنین
-
تصویری رپورٹ | کرگل میں یوم اللہ کی مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی ۴۷ ویں سالگرہ کے موقع پر کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ | کرگل میں ایران کی حمایت میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی یوٹی لداخ کے شہر کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرست کی جانب سے ایران کے حق میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔
-
-
تصویری رپورٹ | جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل کی جانب سے جشن مولود کعبہ کا انعقاد
اہل بیت نیوزایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل کی جانب سے کرگل میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیا جس میں مومنین اور علماء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ|جمعیۃ شیعہ علماء اثنا عشریہ کرگل ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا اہتمام
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،|جمعیۃ شیعہ علماء اثنا عشریہ کرگل ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جن کو مختلف علماء کرام خطاب فرما رہے ہیں اسی مناسبت گذشتہ شب بھی مجالس عزا منعقد ہوئیں۔