قرارداد 2231
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایک فتح اور؛
سلامتی کونسل ایران کا جوہری معاملہ اپنے ایجنڈے سے خارج کر دیا، روس
ویانا میں واقع بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے زور دیا کہ قرارداد 2231 کی شق 8 کے تحت، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج ایران کے جوہری معاملے پر غور کرنے کا سلسلہ ختم کر دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا عالمی کردار؛
جوہری معاہدہ اور عالمی نظام میں گہری دراڑ کا انکشاف / ایران نیا عالمی نظام مرتب کر رہا ہے، مڈل ایسٹ مانیٹر + تصاویر
"اس تبدیلی کے مرکز میں ایک سادہ حقیقت پوشیدہ ہے: 'قانونیت' 'زور زبردستی' سے 'تعاون' کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔ مغرب اب بھی پابندیوں، باہر نکالنے اور شرطیں عائد کرنے جیسی تعزیری روشوں پر انحصار کرتا ہے، جبکہ عالمی جنوب باہمی شراکت اور ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کے گرد تیزی سے منظم ہو رہا ہے۔" / "ایران پر پابندیوں کی بحالی کی کوشش شاید مغربی طاقتوں کے لئے قلیل مدتی سیاسی آڑ فراہم کرے، لیکن مغرب کو اس کی طویل مدتی تزویراتی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔" / "ایران ـ اس تنازع میں ـ اس چیز کو عالم نظام کو از سرنو مرتب کرنے کے لئے عالمی پلیٹ فارم میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے جو کبھی اس کی تنہائی کی علامت تھی۔"
-
ایران کی جوہری صنعت؛
ایران کی ایٹمی صنعت پر لگی پابندیوں پر مبنی قرداد کل ختم ہو رہی ہے
ایک سینئر روسی سفارت کار نے آج بروز جمعہ (17 اکتوبر 2025ع) کو یاد دہانی کرائی کہ ایران کے ساتھ 5 طاقتوں کا ایٹمی معاہدہ (JCPOA) کل 18 اکتوبر کو ختم ہو رہا ہے۔