قدس شریف
-
افریقہ میں صہیونی ریشہ دوانیاں؛
صہیونی ریاست کے اقدام کے جواب میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے اختتامی بیان میں، "اسرائیل" کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اقدام کی سخت مذمت کی گئی اور جمہوریہ صومالیہ کے ساتھ مکمل یکجہتی اور اس کی علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت پر زور دیا گیا۔
-
مسلمانوں کی بے حسی کے زیر سایہ؛
قبلۂ اول 'مسجد الاقصیٰ' کے یہودیانے کی طرف صہیونیوں کا نیا قدم
آج قدس شریف میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ محض دورے کے اوقات یا ادارہ جاتی انتظامات پر تنازعہ نہیں ہے، بلکہ مقدس ترین اسلامی علامتوں میں سے ایک کی شناخت، خودمختاری اور مستقبل پر ایک مکمل جنگ ہے۔ ایک ایسی جنگ جو موثر ردعمل کی عدم موجودگی میں ایک ناقابل واپسی حقیقت قائم ہونے اور مسجد الاقصیٰ کی ادارہ جاتی اور اسلامی شناخت کی تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے۔
-
مقاومت بدستور جاری ہے؛
صہیونیوں کے خلاف مسلحانہ جدوجہد جاری ہے، جہاد اسلامی فلسطین
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے صہیونی غاصبوں کے خلاف مسلحانہ جدوجہد کے آپشن پر زور دیا۔
-
غاصب صہیونیوں کی طرف سے مسجد الاقصیٰ کو خطرہ؛
قدس شریف: اسرائیلی کھدائی سے مسجد الاقصیٰ کے انہدام کا خطرہ، فلسطینی حکام کا سخت انتباہ
قدس شریف گورنریٹ نے خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کے اردگرد اسرائیلی کھدائیوں سے اس کے حصوں کے منہدم ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اسرائیل پر مقدس مقام کے جمود کی خلاف ورزی کا الزام ہے
-
قبلۂ اول کی تباہی مسلمانوں کے لئے غور طلب؛
اسرائیل مسجد الاقصیٰ میں اسلامی آثار مٹا رہا ہے، حرمِ قدس شریف
مقبوضہ قدس شریف میں حرمِ قدس شریف کے انتظامی ادارے نے اتوار (31 اگست 2025ع) کے دن اعلان کیا کہ صہیونی ریاست مسجد الاقصیٰ کے نیچے غیر قانونی کھدائیوں اور اسلامی آثار قدیمہ کی تباہی میں مصروف ہے، وہ آثار جو اس مقدس مقام کی تاریخی اسلامی کے حوالے سے مسلمانوں کے تاریخی موقف کی حقانیت کو ثابت کرتے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس؛
ویڈیو | مسلمانوں کے قبلۂ اول 'مسجد الاقصیٰ' کا احاطہ غروب آفتاب کے موقع پر + تصاویر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، فلسطین انفارمیشن سینٹر نے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں ـ غروب آفتاب کے وقت ـ مسلمانوں کے قبلۂ اول 'مسجد الاقصیٰ' کے مختلف احاطے دکھائے گئے ہیں۔
-
پاکستان: غزہ میں قیامت، اسلامی حکومتوں پر جہاد فرض ہوچکاہے؛ علماء کا فتویٰ + ویڈیو
قومی فلسطین کانفرنس میں شریک علماء نے کہا ہے کہ غزہ پر قیامت ٹوٹ رہی ہے، ہم نے تمام اسلامی حکومتوں سے کھل کر فتویٰ کے ذریعے کہا ہے کہ آپ پر جہاد فرض ہوچکا ہے۔ / اہل اسلام کی قیادت مردہ پن کا شکار ہے / امریکہ-اسرائیل کی سفاکیت بے نقاب ہو چکی ہے / اسرائیل کا انبیا کی زمین پر قبضہ ناجائز ہے / اہلیان غزہ اور حماس کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں / اسلامی ممالک، ملک ہیں یا امریکی اڈے؟ / گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر عمل کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔